Islamic Hajj Information Online Mcqs Test

Important Islamic Hajj Information Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Islamic Hajj Information Practice Test Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. ایسے صاحب استطاعت مسلمان جو مصارف حج ادا کر سکتے ہوں ان پر زندگی میں کتنی دفعہ حج کرنا فرض ہے؟

2. قرآن مجید میں سب سے ز یادہ تزکرہ کس کا ہے؟

3. حج کے لغوی معنی بتائے؟

4. اسلام کا آخری اور پانچواں رکن کون سا ہے؟

5. قارن سے کیا مراد ہے ؟

6. حج کس سال فرض ہوا؟

7. حج کا رکن اعظم کون سا ہے؟

8. اور لوگوں پر اس گھرکا حج فرض ہے اس شخص کے ذمے جس نے اس کی اطاعت پائی اور جس نے انکار کیا تو ﷲتمام جہانوں سے بے نیاز ہے اسلام کے آخری رکن کی فرضیت کا یہ حکم کس سورہ میں ہوتا ہے؟

9. حج اور عمرہ کے دوران بھی حاجی کن پہاڑوں کے درمیان سات چکر لگاتے ہیں ؟

10. ہدی سے کیا مراد ہے ؟

11. زکوٰۃ کا اہم مصرف کیا ہے ؟

12. احرام باندھنا ، وقوف عرفات اور طواف زیارت کی حج میں کیا اہمیت ہے ؟

13. حجرا سود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے ؟

14. قرآن کریم کی روح سے سب سے زیادہ نافرمان کون گزری ہے؟

15. مندرجہ ذیل میں سے کس پر زکوٰۃ خرچ نہیں ہو سکتی ؟

16. چاندی کے کھانے پینے کے زیر استعمال برتنوں پر زکوٰۃ واجب ہوگی ؟

17. بنی اسرائیل کی طرف سے کون سے نبی مبعوث کیے گئے تھے؟

18. حج کے دوران مسجد نمرہ کی کیا اہمیت ہے ؟

19. حج کے دوران وقوف عرفہ کس مقام پر ادا کیا جاتا ہے؟

20. حج میں شوط سے کیا مراد ہے ؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: