Ramadan Fasting (Roza) in Islam Online Mcqs Test

Important Ramadan Fasting (Roza) Question and Answer

Total Questions: 17
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 17
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Ramadan Fasting (Roza) in Islam Practice Test Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. ماہ رمضان کا ابتدائی عشرہ کہلاتا ہے ؟

2. محرم کی10/9کے روزے ذی الحجہ9 تاریغ کا روزہ ایام ابیض کی ہر ماہ کی14/13اور15کے روزے کیا کہلاتے ہیں ؟

3. روزہ شعبان کی کس تاریخ کو فرض ہوا؟

4. "مسلمانو!تم پرروزہ اسی طرح فرض ہوا جس طرح تم سے پہلی قوموں پر فرض کیا گیا تاکہ تم پرہیزگار بن سکو-\"بتائیے یہ کس سورہ مبارکہ کے الفاظ ہیں؟

5. روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟

6. جو شخص بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو رپھر کیا کرے ؟

7. ماہ رمضان میں شیاطین کو جکڑا جاتا ہے ۔جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے بند کر دئیے جاتے ہیں۔ اس کا اظہار کہاں ہوا ؟

8. شش عید کے روز ے کن روزوں کو کہا جاتا ؟

9. روزوں کی فرضیت کا حکم قرآن کریم کی کس سورت میں آیا ہے؟

10. سورہ بقرۃ کی کون سی آیت میں روزوں کی فرضیت کا حکم ہے؟

11. فرض معین،فرض غیر معین، واجب معین، واجب غیر معین، سنت، نفل، مکروہ اور حرامکس رکن اسلام کی اقسام ہیں؟

12. روزے واجب ہونے کی شرائط کتنی ہیں ؟

13. وہ خیر وبرکت والی رات ہے جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے یہ کس کا فرمان ہے ؟

14. رمضان کا روزہ اگر فاسد ہوجائے تو کیا کرنا ہوتا ہے ؟

15. روزے کی حا لت میں کون کون سی فرض نمازوں کی ادائیگی ہوتی ہے ؟

16. فرض،سنت،نفل،مکروہ،حرام کے علاوہ روزہ کی چھٹی قسم کون سی ہے ؟

17. روزے کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟


 

Iqra Rani

Welcome to the world of education and career insights crafted by Iqra! As your guide through the realms of learning and professional growth, Iqra is here to make your journey exciting and full of opportunities. Let's explore the path to success together!"

11 Comments

  1. asalaamualkeum,, bhai 6 sawal ka jawab shyadd 10 subaan he aapny 15 shuban likha he .. tahqeeq kren . jazakAllah

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button