Islamic Information Test 3 Mcqs Online

Important Islamic Information Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Islamic Information Test 3 Practice Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1.

جس روز قرآن حکیم کی کتابت کا آغاز ہوا ہفتے کا کون سا دن تھا ؟

2.

سب سے پہلے کس رسم الخط میں قرآن مجید کی کتابت ہوئی ؟

3.

جمع و تدوین قرآن اور امت کو قرات پر جمع کرنے کے سلسلے میں اپنی خدمات کے باعث جامع القرآن کے خطاب سے کونسے صحابیؓ مشہور ہیں ؟

4.

قرآن کریم کے نزول پر کفار کو بڑا اعتراض کیا تھا ؟

5.

قرآن مجید کو ایک قرات پر لانے کے بعد دوسرے لب و لہجہ کے قرآنوں کا کیا گیا ؟

6.

بتائے حضرت بن سعیدؓ نے کیا تحریر فرما کر قرآن کی کتابت کی بنیاد رکھی تھی ؟

7.

سب سے پہلے کتابت وحی کا شرف حاصل کرنے والے صحابیؓ کا اسم مبارک بتائیے ؟

8.

حضرت محمد ﷺ نے کتنے صحابہؓ کو کتابت وحی کے کاموں پر مامور کیا تھا ؟

9.

قرآن مجید کا جو نسخہ حضرت عثمانؓ نے اپنے پاس رکھا تھا وہ کیا کہلاتا ہے ؟

10.

حضرت عثمانؓ کا قرآن پاک تاجکستان کس شہر کی لا ئبریری میں آج بھی موجود ہے ؟

11.

حضرت زید بن حارثؓ نے قرآن مجید کو کس رسم الخط میں لکھا ؟

12.

عہد نبوی ﷺ میں قرآن جمع کرنے والے چاروں صحابہؓ کا تعلق کس قبیلے سے تھا ؟

13.

مصحب ابی بکرؓ کی نقو ل تیار کرنے کیلئے جو بو رڈ قائم کیا گیا اُس میں حضرت زید ثابتؓ کے علاوہ کتنے صحابہؓ شامل تھے ؟

14.

 حضرت محمد ﷺ کس لب و لہجہ میں قرآن مجید پڑ ھا کرتے تھے ؟

15.

جنگ یمامہ میں کتنے حفاظ کرامؓ شہید ہوئے ؟

16.

قرآن مجید کی کتابت کا آغاز کس اسلامی ماہ سے ہوا ؟

17.

عہد عثمانیؓ میں تیار کردہ قرآن کے نسخے کس شکل میں تھے ؟

18.

قرآن کریم کی موجودہ تربیت کیا کہلاتی ہے ؟

19.

دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب کونسی ہے ؟

20.

حضرت انسؓ کی روایات کے مطا بق عہد نبوی ﷺ میں کتنے صحابہ کرامؓ نے قرآن کریم جمع کیا ؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: