کے پی کے بورڈ 12 کلاس مطالعہ پاکستان سبق نمبر7 پاکستانی زبانیں مختصر سوال و جواب

KPK Board 12th Class Pak Studies Ch 7 Pakistan Zabanen Short Questions Answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

We provided 12th class Pak Studies short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Pak Studies subject for annual examinations.

In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Malakand Board 12th classes short questions Answer

Mardan Board 12th classes short questions Answer

Peshawar Board 12th classes short questions Answer

Swat Board 12th classes short questions Answer

Dera Ismail Khan Board 12th classes short questions Answer

Kohat Board 12th classes short questions Answer

Abbottabad  Board 12th classes short questions Answer

Bannu Board 12th classes short questions Answer

All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
سوال: آل پاکستان جس خطے میں واقع ہے وہاں کے قدیم تہذیبوں کے آثار ملے ہیں؟

پاکستان جس خطے میں واقع ہے وہاں کی قدیم تہذیبوں کے آثار ملے ہیںان قدیم تہذیبوں میں وادی سندھ کی تہذیب اور ان کا گندھارا تہذیب شامل ہےان تہذیبوں کے اپنے خدوخال اور معاشرتی اقدار ثقافت کی خصوصیات ہیں.

سوال: ہر اردو زبان پاکستان کی قومی زبان کے طور پر کیوں سب سے زیادہ موجود ہے؟

اردو پاکستان کی قومی زبان ہے بلکہ چاروں صوبوں کے لوگوں کے درمیان رابطے کا اہم ذریعہ ہے علاقائی زبانیں خاص علاقہ تک محدود ہوتی ہیں جبکہ اردو پاکستان کے تمام علاقوں میں رہنے والے لوگ خصوصا تعلیم یافتہ طبقے کے لوگ بولتے اور سمجھتے ہیں چونکہ اردو کسی بھی صوبے کے لوگوں کی  مادری زبان نہیں ہے اس لیے قومی زبان کے طور پر اس کے حیثیت غیر متنازعہ اور قابل قبول ہے .

سوال: اردو زبان کو مختلف ادوار میں کن کن ناموں سے پکارا گیا ؟

اردو کو ہندوی ہندی ہندوستانی کہا جاتا تھا اس کے بعد یہ زبان ریختہ کے نام سے مشہور ہوئی مغل حکمران شاہ جہان کے دور میں دہلی کے ایک بازار میں لشکری اور خواص رہتے تھے بادشاہ نے اس بازار کو اردوئے معلیٰ کا نام دیا اور وہاں بولی جانے والی زبان اردوئے معلیٰ یا زبان دہلوی کہلائیں جب یہ زبان دکن اور گجرات پہنچے دس کو دکنی اور گجراتی بھی کہا گیا .

سوال: پشتو اکیڈمی کا قیام کب اور کس مقصد کے تحت عمل میں لایا گیا؟

گیا پشتو اکیڈمی کا قیام1955 میں پشاور یونیورسٹی میں عمل میں لایا گیا اس کا قیام کا مقصد پشتو میں علمی اور ادبی کتابوں کی کمی کو دور کرنا پشتو ادب سے متعلق کتابوں کو جمع کر کے محفوظ کرنا دیگر زبانوں سے مستند کتابوں کا پشتو میں ترجمہ کرنا پشتو کی نایاب کتابوں کو تلاش کرکے ان کی ترتیب اور تدوین اور شائع کرنا اس نے کی کتاب موضوعات پر نئی کتابیں لکھوائیں اور شائع کی ہیں.

سوال: پاکستان میں کتنی زبانیں بولی جاتی ہے؟

پاکستان میں ویسے تو تقریبا تیس کے قریب مختلف علاقائی زبانیں بولی جاتی ہیں مگر ان میں زیادہ اہم پنجابی پشتو سندھی بلوچی زبانیں ہیں جو پاکستان کے چار صوبوں کی نمائندگی کرتی ہے.

سوال: پنجابی زبان کی ابتدا کیسے ہوئی؟

پنجابی ادب کی ابتدا بابا فرید گنج شکر اور ان کے صوفیانہ شاعری کے ساتھ ہوتی ہے اس دور کے دوسرے اہم شاعر سلطان باھو بابا بلھے شاہ اور وارث شاہ کے نام ہے ان تمام صوفی بزرگوں اور شعرا کی شاعری کا محور تصوف اور محبت  تھا ادبی لحاظ سے پنجاب میں زبان کا دامن کافی وسیع ہے اس میں ادب کی تقریبا ہر کام ہوا ہے پنجابی ادب میں بنیادی طور پرروحانیت تصوف اور عشق محبت کے موضوعات پر زیادہ زور ہے صوفیاء کی شاعری پنجابی لوک ادب کا بیش بہا سرمایہ  ہے اور اس کو آج بھی نہایت ادب سےپڑھا اور سنا جاتا ہے.

سوال: پشتو زبان کے کتنے لہجے ہیں؟

صوبہ سرحد میں پشتو زبان کے دو بنیادی لہجےہیں شمال مشرق کے علاقوں کا ہے جسے پشتو کا سخت لہجہ کہتے ہیں دوسرا لہجہ نرم لہجہ ہے جو جنوب مغرب کے علاقوں میں مروج ہے سخت لہجے کی پشتو میں بعض جگہ جہاں خ کا حرف استعمال ہوتا ہے نرم لہجے یپشتو میں اس کا متبادل کے طور پر شین کا استعمال ہوتا ہے .

سوال: پشتو زبان کے مشہور شعراء کے نام لکھیں؟

امیر کروڑ کو پشتو زبان کا پہلا شاعر تسلیم کیا جاتا ہے تحقیق کے مطابق پشتو کی پہلی کتاب دوسری کتاب محمد ہوتک کا پٹہ خزانہ چھپا خزانہ ہے تیسرا شاعر جو با یزید انصاری کی لکھی ہوئی خیرالبیان ہے بنیادی طور پر ایک درسی کتاب ہے خوشحال خان خٹک ہے ان کی مشہور تصانیف میں بعض نامہ دستار نامہ اور فضل نامہ شامل ہیں ان کی شاعری عشق حقیقی و مجازی توصوف حریت اور بہادری کے موضوعات پر مبنی ہےپشتو زبان میں شاعری کے حوالے سے دوسرا بڑا نام ہے رحمان بابا کا ہے رحمان بابا ایک فقیر صفت شاعر ہے.

سوال: د ور جدید میں پشتو کے چند مشہور نام لکھیں ؟

دور جدید میں پشتو ادب کے حوالے سے چند بڑے نام امیر حمزہ خان شنواری, سمندر خان سمندر, قلندر مومن ,غنی خان, رحمت شاہ سائل, پریشان خٹک, ڈاکٹر محمد اعظم اعظم, محمد ہمایوں ہما, زیتون بانو اور سلمیٰ شاہین کے ہیں .

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button