Urdu Paheliyan With Answer Set 2 2026 {Fresh Urdu Riddles]
Tricky Riddles in Urdu with Answer
You Can check updated Urdu paheliyan with answer set 2 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button.
Check Urdu Paheliyan with Answer Set 2 below
Urdu Paheli 1
دیکھا دھاگا ریشم جیسا لیکن ہے وہ ایسا ویسا
ہاتھ میں آکر کھویا جائے وہ پہنا نہ دھویا جائے
[toggle title=”Answer” state=”close”] مکڑی کا جالا[/toggle]
Urdu Paheli 2
توڑے کے اک چاندی کو کوٹھا۔ قید سے نکلا قیدی چھوٹا
[toggle title=”Answer” state=”close”]انڈے سے چوزہ[/toggle]
Urdu Paheli 3
اک مپرزہ جولے کر آیا۔ جو مانگا سو اس نے پایا
[toggle title=”Answer” state=”close”]نوٹ[/toggle]
Urdu Paheli 4
رکھی تھی وہ چپ چاپ کیسی۔ لگتی تھی بس ایسی ویسی
آپ نے اپنے ہونٹ ہلائے اس نے آپ کو گیت سنائے
[toggle title=”Answer” state=”close”]بانسری[/toggle]
Urdu Paheli 5
کل کا بچہ ایک نادان۔ چودہ دن میں ہوا جوان
[toggle title=”Answer” state=”close”]چودھویں کا چاند[/toggle]
Urdu Paheli 6
ٹانگیں چارمگر بے کار۔ چلنا پھر بھی ہے دشوار
[toggle title=”Answer” state=”close”] کرسی میز وغیرہ[/toggle]
Urdu Paheli No 7
کھڑی رہے تو بیٹھے کب۔ بیٹھ گئی تو بیٹھے سب
[toggle title=”Answer” state=”close”] چارپائی[/toggle]
Urdu Paheli 8
چیز میں ہے اک بالکل بے جان۔ منہ میں اس کے نہیں زبان
بن بولے کرتی ہے باتیں کیا جانے ان پڑھ انسان
[toggle title=”Answer” state=”close”]کتاب پڑھنا[/toggle]
Urdu Paheli 9
دھرتی سے نکلا اک بالک اللّلہ مالک، اللّلہ پالک
[toggle title=”Answer” state=”close”]پودا[/toggle]
Urdu Paheli 10
وہ رہتی ہے گھر میں اکیلی کھڑی چلے آپ تو ساتھ ہی چل پڑی
[toggle title=”Answer” state=”close”]چھڑی[/toggle]
Urdu Paheli 11
ہر اک جانے اس کا نام ہر گھر میں ہے اس کا کام
سیدھا ہو تو ہے تلوار کبڑا ہو تو ہے بے کار
[toggle title=”Answer” state=”close”] چاقو[/toggle]
Urdu Paheli No 12
ڈبیا سے بکلا جس نے بھی کھولی چاندی کا پانی، سونے کی گولی
[toggle title=”Answer” state=”close”]انڈا[/toggle]
Urdu Paheli 13
ہوگر ایک تو ہے بے کار۔ سب کو ہیں دونوں درکار
[toggle title=”Answer” state=”close”]جوتا، جراب[/toggle]
Urdu Peheli 14
یک تلوار سی ہے دو دھاری جس نے کاٹی کھیتی ساری
[toggle title=”Answer” state=”close”]بلیڈ[/toggle]
Urdu Paheli 15
دیکھی اک نازک سے بیٹی۔ باندھ کے اک دھاگے کی پیٹی
گھر سے چلی کولھے مٹکاتی گرتی پڑتی، جھٹکے کھاتی
[toggle title=”Answer” state=”close”]گڈی، پتنگ[/toggle]
Urdu Paheli 16
بے شک پاؤں ک نیچے آئیں پھر بھی پھول نہ مسلے جائیں
[toggle title=”Answer” state=”close”] قالین یا دری کے پھول[/toggle]
Urdu Paheli 17
مخمل کے پردے خوشبو کا گھر۔ صبح سویرے کھلتا ہے در
[toggle title=”Answer” state=”close”]گلاب کے پھول[/toggle]
Urdu Paheli 18
موری سے نکلا اک سانپ لیکن تو ڈر سے مت کانپ
منہ ہیں گرچہ اس کے دو کاٹے گا نہ وہ تجھ کو
[toggle title=”Answer” state=”close”]ناڑا، ازرابند[/toggle]
Urdu Peheli19
مٹھی میں وہ لاکھوں آئیں۔ گن کر ہم کیسے سمجھائیں
[toggle title=”Answer” state=”close”]ریت کے ذرے[/toggle]
Urdu Paheli 20
ہم نے اگلا اس نے کھایا۔ تھو تھو کر کے پریم ہٹایا
[toggle title=”Answer” state=”close”]اگالدان[/toggle]
Can't find what you're looking for? Search below: