Double Meaning (Gandi) Urdu Peheliyan with Answer set 1[Urdu Riddles]

Fresh Urdu Puzzles with Answer

You are welcome to check out the most recent Double Meaning (Gandi) Urdu Peheliyan with Answer set 1, which features more than 20 Urdu peheliyan Riddles complete with the appropriate solutions for all types of enjoyable learning. This is the world’s best collection of old (classic), new, amusing, challenging, and common sense Urdu riddles. Please click the button below to check that you have entered the correct answer for all of the Urdu Peheliyan questions.

This intriguing collection of Urdu puzzles with a “gundi” twist is entirely new. Encoding each riddle’s hidden meanings will test your wit, inventiveness, and language skills .In this series, Urdu peheliyan (riddles) play with words, phrases, and idioms, presenting two interpretations—one harmless and one slightly mischievous. All puzzles have answers, so you can test your problem-solving skills and curiosity.

Check Urdu Peheliyan with Answer Set 1 below

Urdu Paheli1

وہ کیا چیز ہے جوایک لڑکی کو باجی کہنے سے ملتی ہے لیکن آنٹی کہنے سے نہیں ملتی؟

Answer
ہونٹ

Urdu Paheli  2

وہ کونسی جگہ ہے جہاں پر ربیع آول صفر سے پہلے آتا ہے؟

Answer
اردہ ڈکنشیری

Urdu Paheli 3

دیسی مرغے کے انڈے میں سے سفید رنگ کا چوزہ نکلے گا یا پیلے رنگ کا؟ ۔

Answer
مرغا انڈا نہیں دیتا

Urdu Paheli 4

فرح کی قمیض کی جیب میں ایسی کیا چیز ہے جس کی وجہ سے وہ ا س میں اپنی لپ سٹک نہیں رکھ سکتی؟

Answer
سوراخ

Urdu Paheli 5

افریقہ میں پیدا ہونے والے بچوں کے دانت کس رنگ کے ہوتے ہیں؟ کالے یا سفید؟

Answer
بچوں کے دانت نہیں ہوتے۔

Urdu Paheli 6

مسٹر عدیل کی بیٹی کی شادی کل طے پائی ہے۔ اس لیے آج وہ پیسے لینے بینک پہنچے، جیسے ہی انہوں نے بنک کا دروازہ کھولا تو اندر موجود گارڈ نے ان پرفائیر کر دی بتائیں کیوں؟

Answer
اتوار کی وجہ سے بنک بند تھا

Urdu Paheli No 7

آپ ایک فٹ پاتھ پر چل رہے ہیں، آگے ۵،۶ کیلے کے چھلکے پڑے ہیں۔آپ نا تو سائیڈ پر ہو سکتے ہیں، نہ ہی چھلانگ لگا سکتے ہیں اور نہ ہی واپس جا سکتے ہیں؟ تو بتائیں بغیر پھسلے کیسے آگے جائیں گے؟

Answer
چھلکے اٹھا کر

Urdu Paheli 8

وہ کیا چیز ہے جو زندگی میں لڑکے کو ایک بار ملتی ہے، لیکن لڑکی کو ۲ بار ملتی ہے؟

Answer
نام

Urdu Paheli 9

پھولوں میں دو پھول نرالے۔ پاتے ہیں وہ قسمت والے

کوئی تو ایک یا دونوں پائے          خالی ہاتھ کوئی رہ جائے

Answer
بیٹا، بیٹی[/toggle]

Urdu Paheli 10

پرانے زمانے کے لوگوں نے ایسی کیا چیز ایجاد کی تھی جس کے ذریعے وہ دیوار کے آر پار دیکھ سکتے تھے؟

Answer
دیوار میں سوراخ

Urdu Paheli11

وہ کیا چیز ہے جو انسان کو عارضی طور پر اندھا کر سکتی ہے اور دیکھنے کے قابل بھی بنا سکتی ہے؟

Answer
ریت، مرچ

Urdu Paheli No 12

اگر زمین میں ایک سوراخ کرنے میں آدھا کھنٹہ لگتا ہو تو آدھا سوراخ کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟

Answer
آدھا سوراخ نہیں ہوتا

Urdu Paheli13

ایک ۱۰ روپے کے کرنسی نوٹ کو بنا چھوئے کیسے چھوٹا کیا جا سکتا ہے؟

Answer
اس کے ساتھ بیس کا نوٹ رکھ کر

Urdu Paheli 14

وہ کیا چیز ہے جس میں سے بہت سارے سوراخ ہونے کے باوجود بھی پانی نہیں گرتا؟

Answer
سپنج

Urdu Paheli 15

انگریزی زبان کا وہ کونسا لفظ ہے جسے اگر ایک کاغذ پر لکھ کر کاغذ کو الٹا کر دیا جائے تو تب بھی وہ ویسا ہی نظر آتا ہے؟

Answer
سوئمز

Urdu Paheli 16

وہ کونسا کام ہے جس میں مرد عورت کی نسبت جلدی تھک جاتا ہے؟

Answer
خریداری

Urdu Paheli  17

وہ کیا ہے جو ہر انسان صبح نیند سے جاگنے سے پہلے کرتا ہے؟

Answer
آنکھیں کھولنا

Urdu Paheli 18

وہ کونسی جگہ ہے جہاں آپ کے علاوہ ہر کوئی بیٹھ سکتا ہے؟

Answer
آپ کی گود

Urdu Paheli 19

ایک آدمی ایک آنکھ سے ۲ کلو میٹر دور تک دیکھ سکتا ہے، تو دو آنکھوں سے وہ کتنا دور دیکھ سکے گا؟

Answer
۲ کلو میٹر

Urdu Paheli 20

Sunday, Monday,اور Tuesday بھائی ہیں تو ان کے ابو کا کیا نام ہے؟

Answer
Day
You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: