Difficult Urdu Paheliyan with Answer set 1 2026 [New Urdu Riddles]
Challenging Urdu Brain Teasers
You Can check updated Difficult Urdu Paheliyan with Answer set 1 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button.
Check Difficult Urdu Paheliyan with Answer set 1 below
Urdu Paheli 1
اس کے ایک طرف ہے کھال۔ اک جانب ہیں اس کے بال
مٹی پھانکے دھول اڑائے ہے بس اس کا یہی کمال
[toggle title=”Answer” state=”close”]فرش کا برش[/toggle]
Urdu Paheli 2
سب کو دیکھے اور پہچانے۔ کون ہے جو نہ اس کو جانے
[toggle title=”Answer” state=”close”]آنکھ[/toggle]
Urdu Paheli 3
نیچے سے اوپر جاتی ہے۔ اوپر سے نیچے آتی ہے
آپ کا سارا بوجھ اٹھا کر یو نہی وہ آتی جاتی ہے
[toggle title=”Answer” state=”close”]سیڑھی[/toggle]
Urdu Paheli 4
گن کر دیکھا تو وہ ایک۔ لیکن اصل میں ہیں وہ دس
غور کر و تو بوجھو گے اتنا ہی کہنا ہے بس
[toggle title=”Answer” state=”close”]دس کا نوٹ[/toggle]
Urdu Paheli 5
پہلے دن میں جتنے کھائیں۔ بندے کھائیں تو مر جائیں
[toggle title=”Answer” state=”close”]چکر[/toggle]
Urdu Paheli 6
جب بھی دسترخوان بچھایا۔ ایک ایسا مہمان بھی آیا
جو ٹھا کردے ہر کھانا اور مشکل ہوا سے بھگانا
[toggle title=”Answer” state=”close”]مکھی [/toggle]
Urdu Paheli No 7
خشکی پر نہ اس کا پاؤ۔ پانی میں اترو تو کھاؤ
[toggle title=”Answer” state=”close”]غوطہ [/toggle]
Urdu Paheli 8
جھیل کے اوپر اک مینار۔ اس پر رانی کا دربار
انگاروں کا تاج سجائے بیٹھی گانا سنتی جائے
[toggle title=”Answer” state=”close”]چلم، حقہ[/toggle]
Urdu Paheli 9
دھرا پڑاہے سرخ پیالہ۔ جاکر باغ سے اسے اٹھالا
[toggle title=”Answer” state=”close”]گلاب کا پھول[/toggle]
Urdu Paheli 10
دہلی پہنچے ڈھاکہ پہنچے جا پہنچے قندھار۔ لندن،پیرس، برلن پہنچے، جائے سمندر پار
دنیا بھر کا چکر کاٹے اور نہ دیر لگائے۔ دیس دیس کی بولی بولے سب کا جی بہلائے
[toggle title=”Answer” state=”close”]ریڈیو[/toggle]
Urdu Paheli11
گز بھر کی پانی کی دھار۔ اس میں ہیں وہ کئی ہزار
[toggle title=”Answer” state=”close”]قطرے [/toggle]
Urdu Paheli No 12
کوئی رنگ نہ بیل نہ بوٹے۔ چیز نہیں جو ہاتھ سے چھوٹے
روک زباں کو ورنہ ٹوٹے
[toggle title=”Answer” state=”close”]خاموشی[/toggle]
Urdu Paheli 13
سیج سدااک بہتی جائے۔ گر پکڑیں تو ہاتھ نہ آئے
[toggle title=”Answer” state=”close”]دریا کی سطح[/toggle]
Urdu Paheli 14
ایک بہنیں اور بتیس بھائی۔ وہ ان سب کی قید میں آئی
کھڑے ہیں وہ سب گھیرا ڈالے اس کی قید سے کون نکالے؟
[toggle title=”Answer” state=”close”]زبان اور دانت[/toggle]
Urdu Paheli 15
اک رہ پہ دو بہنیں جائیں۔ سر پر بھاری بوجھ اٹھائیں
[toggle title=”Answer” state=”close”]ریل کی لائنیس[/toggle]
Urdu Paheli 16
پیٹ جوہنی انگلی سے دبایا۔ اس نے تو بس شور مچایا
[toggle title=”Answer” state=”close”]بندوق چلانا[/toggle]
Urdu Paheli 17
جب بھی وہ میدان میں آئے۔ قدم قدم پر ٹھوکر کھائے
اچھلے کودے دوڑے بھاگے سب ہیں پیچھے وہ ہے آگے
[toggle title=”Answer” state=”close”]فٹ بال[/toggle]
Urdu Paheli 18
اک شے کے ہیں پوت ہزار۔ سب اس کے سر پہ ہیں سوار
[toggle title=”Answer” state=”close”]درخت اور پھل[/toggle]
Urdu Paheli19
نگر نگر مکے چکر کاٹے منہ پر داغ لگائے
اجلا اجلا گھر سے نکلا میلا ہو کر آئے
[toggle title=”Answer” state=”close”]پوسٹ کارڈ[/toggle]
Urdu Paheli 20
ایک ناری نے آفت ڈھائی۔ آگ بگولا بن کر آتی ہے
جس کو پایا چت کر ڈالا کس بل سب منٹوں میں نکالا
[toggle title=”Answer” state=”close”]استری[/toggle]
Can't find what you're looking for? Search below: