Urdu Pahleiyan With Answer Set 11 2026 [Urdu Riddles]

Paheliyan in Urdu with Answer

You Can check updated Urdu paheliyan with answer set 11 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. For Children Urdu Paheliyan in our interesting Paheli section. Pakistan’s Best Urdu Paheliyan with Answers. This page has a Collection of both Classic and Latest Paheliyan. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button. Enjoy the Urdu Riddle with their answers and asked your friends to impress them with your knowledge.

Check Urdu Paheliyan with Answer Set 11 below

Urdu Paheli 1

انگریزی زبان کا وہ کونسا لفظ ہے جسے دائیں، بائیں، سیدھا یا پھر الٹا کر کے پڑھیں تو بھی وہ وہی لفظ رہتا ہے؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]Noon [/toggle]

Urdu Paheli  2

ایک جگہ پر چار بھڑیں، دو کتے اور ایک آدمی موجود ہو تو وہاں پر کل کتنے پاؤں موجود ہیں؟۔

[toggle title=”Answer” state=”close”] دو کیوں کے انسان کے پاؤں ہوتے ہیں[/toggle]

Urdu Paheli 3

پھل پر پتے، پتوں پر پھل، بتائیں کونسا پھل؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]پائین ایپل[/toggle]

Urdu Paheli 4

پرندوں کی آذادی لکھاری کا قلم، بتائیں کیا ہوں میں؟

[toggle title=”Answer” state=”close”] پنکھ,feather [/toggle]

Urdu Paheli 5

زینب، نازش اور زرینہ چائے پی رہی ہیں۔ زوہیب، زرمین اور زویا جوس پی رہی ہیں۔تو اس لحاظ سے ررتاج چائے پی رہی ہے یا جوس؟

[toggle title=”Answer” state=”close”] جوس[/toggle]

Urdu Paheli 6

وہ کیا چیز ہے جو آپ کی ہے لیکن آپ سے زیادہ دوسرے اس کا استعمال کرتے ہیں؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]آپ کا نام [/toggle]

Urdu Paheli No 7

اگر ایک آدمی کے گنجا ہونے پر دس روپے خرچ آتا ہے تو دس گنجوں پر کتنا خرچہ ہو گا؟

[toggle title=”Answer” state=”close”] کچھ بھی نہیں [/toggle]

Urdu Paheli 8

وہ کون ہے جو جوتے پہن کر سوتا ہے؟

[toggle title=”Answer” state=”close”] آرمی مین [/toggle]

Urdu Paheli 9

میں اڑتا ہوں، لیکن میرے پر نہیں میں روتا ہوں لیکن میری آنکھیں نہیں، میں روشنی کا قاتل ہوں۔ کیا ہوں میں؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]بادل[/toggle]

Urdu Paheli 10

اگر ایک مور ہر ۲ دن بعد ایک انڈا دے اور ہر ۵ دن بعد ایک انڈا ٹوٹ جائے تو ۱۵ انڈے دینے میں اسے کتنے دن لگیں گے؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]مور انڈا نہیں دیتا۔ [/toggle]

Urdu Paheli 11

وہ کیا ہے جس کا آنے سے پہلے نام اور ہوتا ہے، جب آجاتا ہے تو نام اور ہوتا ہے۔ اور جب آکر چلا جاتا ہے تو نام اور ہوتا ہے؟

[toggle title=”Answer” state=”close”] دن [/toggle]

Urdu Paheli No 12

واصف نے بلا ضرورت ریل گاڑی میں موجود ایمرجنسی زنجیر کھینچ دی۔ لیکن اسے پھر بھی جرمانہ نہیں ہوا۔ بتائیں کیوں؟۔

[toggle title=”Answer” state=”close”] ٹرین رکی ہوئی تھی [/toggle]

Urdu Paheli 13

وہ کیا چیز ہے جو ایک لڑکے کو آدمی اور ایک لڑکی کو عورت بنا دیتی ہے؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]عمر [/toggle]

Urdu Paheli 14

وہ کونسا سوال ہے جس کا جواب ہمیشہ مختلف ہوتا ہے؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]ابھی کیا وقت ہے۔ [/toggle]

Urdu Paheli 15

وہ کیا چیز ہے جسے استعمال کرنے سے پہلے توڑنا ضروری ہے؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]انڈا، ناریل، اخروٹ [/toggle]

Urdu Paheli 16

وہ کیا چیز ہے جو استعمال کرنے سے پہلے کالی، استعمال کرتے ہوئے لال، اور استعمال کرنے کے بعد سرمئی رنگ کی ہوتی ہے؟

[toggle title=”Answer” state=”close”] کوئلہ [/toggle]

Urdu Paheli  17

ایک ٹوکری میں ۴ آم ہیں، آپ ۴ لڑکیوں میں کس طرح تقسیم کریں گے کہ ہر لڑکی کو ایک ایک آم ملے اور ایک آم ٹوکری میں بھی ہو؟

[toggle title=”Answer” state=”close”] ایک لڑکی کو آم ٹوکری میں رکھ کر دیں [/toggle]

Urdu Paheli18

وہ کیا چیز ہے جسے دنیا کا طاقتور ترین انسان بھی نہیں روک سکتا؟

[toggle title=”Answer” state=”close”]سانس، موت، سورج، چاند [/toggle]

Urdu Paheli 19

اگر ایک مرغا کہے کہ دنیا کی تمام مرغیاں جھوٹی ہیں، تو یہ بات سچ ہوگی یا جھوٹ؟ ۔

[toggle title=”Answer” state=”close”]چھوٹی ہے کیوں کے مرغا بات نہیں کرتا [/toggle]

Urdu Paheli 20

ایک بک شیلف میں کچھ کتابیں ہیں۔ اگر ایک کتاب کا الٹے ہاتھ کی طرف سے ۴ نمبر ہو اور سیدھے ہاتھ کی طرف سے ۶ تو بتائیں کہ شیلف میں کتنی کتابیں موجود ہیں۔

[toggle title=”Answer” state=”close”]دس[/toggle]

Mustansar Khan

Hey Exam Warriors! I'm Mustansar Khan, your ally in conquering tests. Uncover strategies, real-time experiences, and expert advice to turn your study sessions into victories. Let's gear up for success!

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button