Urdu Paheliyan with Answer Set 1
Challenging Paheliyan in Urdu with Answer
You Can check fresh Urdu paheliyan with answer set 1 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button.
Check Urdu Paheliyan with Answer Set 1 below
Urdu Paheli 1
وہ کیا سوال ہے، جس کا جواب آپ کے علاوہ ہر کوئی دے سکتا ہے، لیکن آپ نہیں؟
Answer
Urdu Paheli 2
وہ کیا چیز ہے جسے لوگ پینے کے لیے خریدتے ہیں، لیکن کبھی اسے پیتے نہیں، اور پھینک دیتے ہیں؟
Answer
Urdu Paheli 3
بسمہ سے شادی کرنے کے بعد عامر یکایک تبدیل ہوگیا اور جاپانی پھل کھانے لگا۔
اس جملے میں چھپے دو ممالک کے نام بتائیں
Answer
Urdu Paheli 4
یہ نہ ہو تو کوئی پرندہ کبھی نہیں رہ سکتا زندہ
Answer
Urdu Paheli 5
اونچے ٹیلے پر وہ گائے پیٹ سب اس کا بھرنے آئے
جتنا چاہواسے کھلاؤ وہ کہتی ہے اور بھی لاؤ
Answer
Urdu Paheli 6
شکل و صورت میں ہے جیسا۔ اس کا جولا بھی ہے ویسا
سال میں بدلے ایک لباس اور نہیں ہے اس کے پاس
Answer
Urdu Paheli No 7
شیشے میں لال پری۔ سر پر اس کے آگ دھری
Answer
Urdu Paheli 8
کوئی ہڈی اور نا بال۔ تن پر اس کے کھا ل ہی کھال
کھانادانا کچھ نہ کھائے بس وہ پانی پیتا جائے
Answer
Urdu Paheli 9
روشنی یا اندھیرا لاتا ہے۔ جیسے چا ہو وہ کر دکھاتا ہے
Answer
Urdu Paheli 10
دیکھی ہے اک ایسی رانی کھائے ہوا اور پیئے وہ پانی
جو بھی اس کے آگے آئے مارکے چیخ وہ اسے ڈرائے
Answer
Urdu Paheli 11
اک شے سب کی دیکھی بھالی۔ رہتا ہے پیٹ اس کا خالی
جو کچھ اس کے منہ میں جائے کاٹ کر پھینکے، پرے گرائے
Answer
Urdu Paheli No 12
آپ نے ہاتھ میں اسے سمبھالا۔ اس نے آپ کو پیٹ میں ڈالا
Answer
Urdu Paheli 13
ہاتھ میں اس کے ہیں ہتھیار۔ جیسے خنجر یا تلوار
آپ نے جب گردن کو جھکایا اس نے آپ پہ رحم ہی کھایا
Answer
Urdu Paheli 14
بھاگا بھاگا نیچے جائےالٹی سیدھی چالدکھائے
ہولے ہولے اوپر آئے
Answer
Urdu Paheli 15
پانی نیچے سے لے کر آتا ہے ہانپ جاتا ہے کابپ جاتا ہے
پانی لیتا ہے جب کوئی اس سے شور کرتا ہے غل مچاتا ہے
Answer
Urdu Paheli 16
ذرا تھپک کر اسے اٹھایا۔ پھر اس پر ڈنڈا برسایا
ڈنڈا کھا کر بھاگی جائے بھاگی بھاگی واپس آئے
Answer
Urdu Paheli 17
ہاتھ میں پکڑے اور امروڑے جو بھی دیکھے اس کو توڑے
Answer
Urdu Paheli 18
اٹھ نہیں سکتا ہے۔ کب اٹھ کے کہیں جاتا ہے وہ
رات دن سے ٹھوکریں ہی پاوں کی کھاتا ہے وہ
Answer
Urdu Peheli 19
پہلے پانی اسے پلاؤ۔ پھر مکوں سے شامت لاؤ
تن پر جب سوجن آجائے پھر وہ اور طمانچے کھائے
Answer
Urdu Paheli 20
کالے بن کے کالی ماسی ہے وہ سب کے خون کی پیاسی
Answer
You May Also Like
Can't find what you're looking for? Search below:
Fazool chawal lalli paheelian
Tatti