Battle of Islam Ghazwa Info in Urdu Quiz 1 Online

To help our visitors prepare for all Islamic information and general knowledge related written exams as well as interviews, below on this page we have provided a free online test which includes questions related to various Islamic Wars such as Ghazwa e Uhud, Ghazwa e Khandaq, Ghazwa e Badr and Ghazwa-e-Ghatfan etc. So we strongly recommend that you attempt this free online quiz in order  to evaluate as well as improve their current level of knowledge.

Battle of Islam Ghazwa Info in Urdu Quiz 1 Online

Islamyat

1. غزوہ بہ تلاش کر زبن جابر فہری کون سی ہجری میں ہوا ؟

Question 1 of 20

2. یہودی قبیلہ بنی قریظہ کے ساتھ غزوہ قریظہ کب ہوا ؟

Question 2 of 20

3. بنی سلیم و غطفان کے مقابلہ میں جو غزوہ دوسری ہجری میں ہوا اس غزوہ کا کیا نام تھا ؟

Question 3 of 20

4. دومتہ الجندل میں مقیم قبا ئل کے ساتھ غزوہ دومتہ الجندل کس سن ہجری میں ہوا ؟

Question 4 of 20

5. قریش کے تعاقب میں جو غزوہ تیسری ہجری کو ہوا اس کا نام کیا تھا ؟

Question 5 of 20

6. بنی مصطلق کے ساتھ غزوہ بنی مصطلق۵ھ کو ہوا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

Question 6 of 20

7. یہودی قبیلہ بنی نضیر کے ساتھ بنی نضیر کب ہوا تھا ؟

Question 7 of 20

8. قریش مکہ کے ساتھ غزوہ احد کس سن ہجری میں ہوا ؟

Question 8 of 20

9. قریش کے ساتھ 4ھ کو جو غزوہ ہوا اسے بدر صغری بھی کہا جاتا ہے اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

Question 9 of 20

10. اسلام کی پہلی غیر ملکی جنگ کی نشاندہی کریں ؟

Question 10 of 20

11. پہلی ہجری کے گیاریں ماہ کون سا غزوہ ہوا تھا ؟

Question 11 of 20

12. دوسری ہجری میں غزوہ بدر سے قبل کون سا غزوہ ہوا تھا ؟

Question 12 of 20

13. غزوہ سلیم جو 3ھ میں وبنی صحارب کے ساتھ لڑا گیا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

Question 13 of 20

14. غزوہ حدیبیہ چھ ہجری کو کہاں ہوا؟

Question 14 of 20

15. یہودیوں کے ساتھ پہلا غزوہ کون سا تھا جو دوسری ہجری میں ہوا ؟

Question 15 of 20

16. غزوہ عام الفتح آٹھ ہجری کی کس ماہ میں ہوا تھا ؟

Question 16 of 20

17. قیبلہ انمارو ثعلبہ کے ساتھ 4ھ کو جو غزوہ ہوا وہ کیا کہلاتا ہے ؟

Question 17 of 20

18. مکہ میں خشک سالی کے موسم مین ابو سفیان کا لشکر صرف ستو لے کر مدینہ کی طرف بڑھا لیکن راستہ سے ہی پلٹ گیا ،یہ غزوہ کیا کہلاتا ہے ؟

Question 18 of 20

19. غزوہ غطفان تین ہجری کوکس کے مقابلہ پر لڑاگیا ؟

Question 19 of 20

20. قر یش کے قافلے کی روک تھام کے لیے 2ھ میں جو غزوہ ہوا اس کا نام کیا تھا ؟

Question 20 of 20


 

 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: