Urdu Poetry and Poets Test 3 Online

Urdu Poetry and Poets Test 3

Total Questions: 14
Time Allowed: 07 Minutes
Total Marks: 14
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu Poetry and Poets Test 3 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. کیا آپ جانتے ہیں اس شعر کو کس نے لکھا؟
اس عہد میں الہی محبت کو کیا ہوا
چھوڑا وفا کو ان نے مروت کو کیا ہوا

2. بتائیں اس شعر کو کس نے لکھا؟
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات

3. یہ شعر کس کی مثال ہے؟
دنیا سے انتقال ہوا نور عین کا
ہنگامہ ظہر تھا گھر لٹا حسین کا

4. اس شعر کو کس نے لکھا؟
مانا کہ تیرے دیدار کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ

5. بتائیں اس شعر کا خالق کون ہے؟
ہاتھ رکھ کر وہ اپنے کانوں پر
مجھ سے کہتے ہیں ماجرہ کہیے

6. اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے؟
یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ
ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ ایک بات ٹہر جائے

7. اس شعر کا خالق کون ہے؟
ہستی کو میری ہستی عالم نہ سمجھنا
ہوں مست تو ہر ہستی عالم سے جدا ہوں

8. یہ شعر کس کا ہے؟
حال شکستہ کا جو کبھی کچھ بیاں کیاا نہ ایک اپنی زبان سے سخن درست

9. یہ شعر کس کا ہے؟
گلوں میں رنگ بھرے باد نوں بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

10. بتائیں اس شعر کو کس نے لکھا؟
ہم ہی برے ہو گئے کہ تیرا
معیار وفا بدل رہا ہے

11. یہ شعر اردو گرائمر میں کس کی مثال ہے؟
چمک رہے ہیں در نظم اختروں کی طرح
ادا ہے شاید مضمون میں دلبروں کی طرح

12. بتائیں اس شعر کو کس نے لکھا؟
محمد مصطفی کہیے حبیب کبریا کہیے
خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کہیے

13. بتائیں یہ شعر کس کا ہے؟
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا

14. اس شعر کو کس نے لکھا؟
اے خدا اب تیرے فردوس پہ میرا حق ہے
تو نے اس دنیا کی دوزخ میں جلایا ہے مجھے


 

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: