Urdu Poetry and Poets Test 1 Online

Urdu Poetry and Poets Test 1

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu Poetry and Poets Test 1 Practice Online




 0%

Page 1 of 1

1. یہ شعر کس شاعر کی تخلیق ھے؟
مہینے وصل کے گھڑیوں کی مانند اڑتے جاتے
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں

2. یہ شعر کس کا ہے؟
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

3. شاعر کا نام بتائیں؟
ہو گیا مہمان سرائے کثرت موہوم آہ
وہ دل خالی کہ تیرا خاص خلوت خانہ تھ

4. اس شعر کو کس نے لکھا؟
تماشا گرائے محو آئینہ داری
تجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں

5. کیا آپ کو معلوم ہے یہ شعر کس نے لکھا ھے؟
چلا رہا ہے گور غریباں پہ نامہ بر
کس کس کو انتظار تھا خط کے جواب کا

6. یہ شعر کس شاعر کی تخلیق ھے؟
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز کے

7. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس شعر کو کس نے رقم کیا؟
ہے غلط گردھیان میں کچھ ہے
تجھ سوا بھی جہاں میں کچھ ہے

8. اردو گرائمر کے اعتبار سے یہ شعر ھے؟
ابرو ہلال بدر جبیں خال سے ہے زحل
کیونکہ نہ ہو فلک پہ تمھارا بھلا دماغ

9. اس شعر کو کس نے لکھا؟
گ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم

10. اس شعر کو کس نے لکھا؟ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم

11. کیا آپ بتاسکتے ہیں اس شعر کو کس نے لکھا؟
تجھ کو پاس وفا زرا نہ ہوا
ہم سے پھر بھی ترا گلہ نہ ہوا

12. اس شعر کو کس نے لکھا؟
رکھے وہ دماغ کتنا عالی
جھولی رہے کینہ ور کی خالی

13. یہ شعر کس استعارہ کی قسم ہے؟
صراحی قہقہ بھرتی ہے مینا مسکراتی ہے
ہمارا یار جس دم جانب میخانہ آتا ہے

14. شاعر کا نام بتائیں؟
زمیں چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

15. اردو گرائمر کے اعتبار سے یہ شعر ھے؟
شمع کی مانند ہم اس بزم میں
چشم نم آئے تھے دامن تر چلے

16. اس شعر کے خالق کا نام کیا ہے؟
سکھ تیری میراث تھے تجھ کو ملے
دکھ ہمارے تھے مقدر ہو گئے

17. کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ شعر کس شاعر کی تخلیق ہے؟
نمایاں ہوے خوب آثار صبح
جہاں میں ہوا گرم بازار صبح

18. اس شعر کے خالق کا نام کیا ہے؟
نہ تو زمین کے لیے ہے نہ آسماں کیلئے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کیلئے

19. اردو گرائمر کے اعتبار سے یہ شعر ھے؟
وہ جب ہنستے ہیں یہ کہتا ہوں یا رب
یہ بھی دیکھے گرتی کہاں ہے

20. اس شعر کو کس نے لکھا؟
دوستوں سے اس قدر صدمے ہوے ہیں جاں پر
دل سے دشمن کی عداوت کا گلہ ہوتا ہے


 

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: