Urdu Poetry and Poets Test 2 Online

Urdu Poetry and Poets Test 2

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu Poetry and Poets Test 2 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. اس شعر کو کس نے لکھا؟
دل میں کہتے تھے ملے یار تو کچھ اس اس سے کہیں
مل گیا وہ تو نہ اک حرف زباں سے نکلا

2. اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے؟
آتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئی
کوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی

3. آپ کو معلوم ہے اس شعر کو کس نے تخلیق کیا؟
سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھے
بے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے

4. یہ کس شاعر کی تخلیق ہے؟
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام
شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام

5. اس فقرہ کو کس کی مثال کہ سکتے ہیں؟
محبوب کے پیسنے میں پھول کی خو شبو ہے

6. یہ کس شاعر کی تخلیق ہے؟
آپکا کیا جائیگا گر خواب میں آؤ گے تم
نیند آنکھوں سے ہماری رات بھر اڑ جائے گی

7. اس شعر کا خالق کون ہے ؟
اے زاہد دو رنگ نہ پیر آپ کو بنا
مانند صبح کاذب ابھی ہے ادھیڑ تو

8. اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے؟
دی ہے واعظ نے کن اداب کی تکلیف نہ پوچھو
ایسے الجھاؤ تیری کا کل پیچاں میں نہیں

9. اس شعر کو کس نے تخلیق کیا؟
رشتہ جاں تھا جس کا خیال
اس کی صورت بھی مجھے یاد نہیں

10. شعر کے شاعر کا نام بتائیں؟
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر
ہوش و خراد شکار کر قلب و نظر شکار کر

11. اس شعر کو کس نے تخلیق کیا؟
اب تک ندامت ہے مجھے ترک محبت پر
زرا سا جرم کر کے آج بھی پچھتا رہا ہوں

12. اس شعر کے شاعر کا نام بتائیں؟
بہتر ہے دل کے ساتھ رہے پاسباں عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑدے

13. اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے؟
اس کے عارض کو دیکھ جیتا ہوں
عارضی میری زندگانی ہے

14. اس شعر کو کس نے رقم کیا؟
جہاں آخر تو جانے والی تھی
اس پہ کہ ہوتی میں نثار خاص

15. اس شعر کو کس نے لکھا؟
دریا کو اپنی موج کی طغیانیوں سے کام
کشتی کسی کی پار ہو یا درمیاں رہے

16. شاعر کا نام بتائیں؟
جو دیکھتے تیری زنجیر زلف کا عالم
اسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے

17. شعر کے شاعر کا نام بتائیں؟
آگ برسائے زمانہ مگر اک تیرا خیال
گھر کے آنگن میں کوئی پنیر اگا ہو جیسے

18. شاعر کا نام بتائیں؟
موت مانگوں رہے آرزوئے خواب مجھے
ڈوبنے جاؤں دریا ملے پایاب مجھے

19. بتائیں اس شعر کو کس نے تخلیق کیا؟
نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں

20. کیاآپ بتا سکتے ہیں اردو گرائمر میںیہ شعر کس کی مثال ہے؟میری خشک آنکھوں میں آنسو کہاں تھے
ستاروں نے کچھ ٹوٹ کر لاج رکھ لی


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button