Urdu Poetry and Poets Test 1 Online

Urdu Poetry and Poets Test 1

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu Poetry and Poets Test 1 Practice Online




 0%

Page 1 of 1

1. یہ شعر کس شاعر کی تخلیق ھے؟
مہینے وصل کے گھڑیوں کی مانند اڑتے جاتے
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں

2. شاعر کا نام بتائیں؟
زمیں چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

3. اس شعر کو کس نے لکھا؟
دوستوں سے اس قدر صدمے ہوے ہیں جاں پر
دل سے دشمن کی عداوت کا گلہ ہوتا ہے

4. اس شعر کو کس نے لکھا؟ آچکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم

5. یہ شعر کس شاعر کی تخلیق ھے؟
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز کے

6. کیا آپ کو معلوم ہے یہ شعر کس نے لکھا ھے؟
چلا رہا ہے گور غریباں پہ نامہ بر
کس کس کو انتظار تھا خط کے جواب کا

7. کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ شعر کس شاعر کی تخلیق ہے؟
نمایاں ہوے خوب آثار صبح
جہاں میں ہوا گرم بازار صبح

8. اس شعر کو کس نے لکھا؟
تماشا گرائے محو آئینہ داری
تجھے کس تمنا سے ہم دیکھتے ہیں

9. یہ شعر کس استعارہ کی قسم ہے؟
صراحی قہقہ بھرتی ہے مینا مسکراتی ہے
ہمارا یار جس دم جانب میخانہ آتا ہے

10. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس شعر کو کس نے رقم کیا؟
ہے غلط گردھیان میں کچھ ہے
تجھ سوا بھی جہاں میں کچھ ہے

11. یہ شعر کس کا ہے؟
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

12. اردو گرائمر کے اعتبار سے یہ شعر ھے؟
وہ جب ہنستے ہیں یہ کہتا ہوں یا رب
یہ بھی دیکھے گرتی کہاں ہے

13. اردو گرائمر کے اعتبار سے یہ شعر ھے؟
شمع کی مانند ہم اس بزم میں
چشم نم آئے تھے دامن تر چلے

14. اردو گرائمر کے اعتبار سے یہ شعر ھے؟
ابرو ہلال بدر جبیں خال سے ہے زحل
کیونکہ نہ ہو فلک پہ تمھارا بھلا دماغ

15. کیا آپ بتاسکتے ہیں اس شعر کو کس نے لکھا؟
تجھ کو پاس وفا زرا نہ ہوا
ہم سے پھر بھی ترا گلہ نہ ہوا

16. اس شعر کے خالق کا نام کیا ہے؟
سکھ تیری میراث تھے تجھ کو ملے
دکھ ہمارے تھے مقدر ہو گئے

17. اس شعر کے خالق کا نام کیا ہے؟
نہ تو زمین کے لیے ہے نہ آسماں کیلئے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کیلئے

18. شاعر کا نام بتائیں؟
ہو گیا مہمان سرائے کثرت موہوم آہ
وہ دل خالی کہ تیرا خاص خلوت خانہ تھ

19. اس شعر کو کس نے لکھا؟
رکھے وہ دماغ کتنا عالی
جھولی رہے کینہ ور کی خالی

20. اس شعر کو کس نے لکھا؟
گ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button