کے پی کے نہم کلاس اُردو سبق نمبر 10 نیلی جھیل مختصر سوال جواب

KPK 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel Short Questions with answers are combined for all 9th class (Matric /ssc) Level students. Here You can prepare all Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short question in unique way and also attempt quiz related to this Lesson. Just Click on Short Question and below Answer automatically shown. After each question you can give like/dislike to tell other students how its useful for each.

Class/Subject: 9th Class Urdu

Lesson Name: Neeli Jheel

Board: All KPK  Boards

  • Malakand Board 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short questions Answer
  • Mardan Board 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short questions Answer
  • Peshawar Board 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short questions Answer
  • Swat Board 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short questions Answer
  • Dera Ismail Khan Board 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short questions Answer
  • Kohat Board 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short questions Answer
  • Abbottabad  Board 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short questions Answer
  • Bannu Board 9th Class Urdu Lesson 10 Neeli Jheel short questions Answer

Helpful For:

  • All KPK Boards 9th Class  Urdu Annual Examination
  • Schools 9th Class Urdu December Test
  • KPK 9th Class Urdu Test
  • Entry Test questions related Urdu

کے پی کے نہم کلاس اُردو سبق نمبر 10 نیلی جھیل مختصر سوال جواب

جب بادل آتے، تو روفی بستروں میں کیوں چھپتے پھرتے تھے؟

روفی بجلی سے بہت ڈرتے تھے۔ ایک دن آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے۔ روفی بادل کو دیکھنے باہرچلے گئے۔ اس دوران بجلی کو ندی توروفی ہو گئے۔ ہوش آنے کے بعد روفی کا ایک دانت ہل رہا تھا اگلے روز مشہور ہو گیا کہ روفی کے دانت پر بجلی گری ہے۔ اس کے بعد جب بھی بادل آتے، تو روفی بستروں میں چھپتے پھرتے تھے تاکہ بجلی سے م،محفوظ رہے۔

نیلی جھیل کی خوبصورتی کا منظر اپنے الفاظ میں تحریر کریں؟

نیلی جھیل کا پانی نہایت صاف و شفاف تھا۔ اس کے نیلے پانی پر ہلکی ہلکی دھند چھائی ہوئی تھی۔ نیلی جھیل سے کافی رود آسمان پر بادلوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوا میں تیر رہے تھے۔ نیلی جھیل کے کناروں پر پھولدار بیلین اور پودے جھکے ہوئے تھے اور بے شمار تتلیاں اڑرہی تھیں جس نے نیلی جھیل کے خوبصورتی اور حسن و دل کشی میں مزید اضافہ کیا تھا۔

چھوٹی سفید بلی کی ذہانت کا کوئی واقعہ لکھیں۔

ہمارے گھر ے کمرے کا قالین کا کچھ حصہ اس طرح جل گیا کہ اسے کبھی بھی طرح چھپایا نہیں جا سلکتا تھا۔ گھروں میں ایک ذہین بلی تھی جب کبھی مہمان آتے، تو وہی عقل مند بلی اس جلے ہوئے حصے پر بٹھاوی جاتی۔ وہ کچھ اس انداز سے بیٹھی، جیسے اسے کسی کی کچھ پرواہ بھی نہیں ہے۔ اسے لاکھ بلاتے، بہلاتے، پھسلاتیے، پیار کرتے لیکن وہاں سے تب ہلتی جب تک وہ سب چلے نہ جاتے۔ باہر والوں میں سے کسی کو پتہ تک نہ تھا کہ ہمارا خوبصورت قالین جلاہوا ہے۔

مچھلی والا حساب لے کر گھر آگیا، تو مصنف اور روفی گھر کے لوگوں کے مذاق کا نشانہ کیوں بنے؟

مصنف اور روفی کئی بار مچھلیاں خرید کر لائے جس کی وجی سے وہ اپنا جیب خرچ کب ختم کر چکے تھے بعد میں مچھلیاں بازار سے ادھار آرہی تھیں جب مچھلی والا حساب لے کر گھر آگیا، تو مصنف اور روفی کے پاس کچھ بھی نہیں بچا تھا تو وہ گھر کر لوگوں کے مذاق کا نشانہ بنے۔

ماسٹر صاحب نے بچوں سے کیا کیا سوال پوچھے اور بچوں نے کیا جواب دیے؟

ماسٹر اور بچوں کے درمیان درج ذیل سوال و جواب ہوئے۔
ماسٹر صاحب نے روفی سے پوچھا، تمھیں کس نے بنایا؟
روفی ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے بولے، جناب! اتنا تو مجھے خدا نے بنایا تھا اس کے بعد میں خود بڑھا ہوں،
اب ماسٹر ساحب مجھ سے مخاطب ہوئے، اسڑیلیاں کہاں ہے؟
جی جغرافیے کے پچاس سویں صفحے پر،
، جغرافیے میں نہیں، ویسے کہاں ہے؟
جناب آسٹریلیاں کراوہ ارض پر ہے۔
استاد نے پوچھا، اچھا حروف اضافت کیا ہوتے ہیں؟
جناب حروف اضافت وہ ہوتے ہیں جو اضافہ کرتے ہیں اور جنھیں پڑھ کر کچھ اور حروف یاد آتے ہیں۔
ننھے میاں سے گنتی کہنے کو کہا گیا۔
،ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھے، سات، آٹھ، نو، دس، غلام، بیگم اور بادشاہ۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button