Battle of Islam Ghazwa Info Test 3 Mcqs Online

Important Battle of Islam Ghazwa Info Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Battle of Islam Ghazwa Info Test 3 Practice Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. غزوہ حنین میں ہلاک ہونے والے کفار کی تعداد کیا تھی ؟

2. غزوہ تبوک کے دوران اسلامی لشکر کتنے روز تک تبوک میں رہا ؟

3. حضورﷺنے کس غزوہ میں مال غنیمت سے تلوار ذوالفقار حضرت علیؓ کو دی ؟

4. غزوہ موتہ میں مسیحی لشکر کی تعداد کیا تھی ؟

5. غزوہ خیبر میں کتنی مسلمان خواتیں مرہم پٹی کے لئے ساتھ تھیں ؟

6. غزوہ طائف میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟

7. غزوہ تبوک کے لیے مسلم لشکر کب روانہ ہوا ؟

8. غزوہ طائف کس سن ہجری کو ہوا ؟

9. غزوہ موتہ کب لڑا گیا ؟

10. غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کی تعداد کیا تھی ؟

11. جنگ موتہ میں مسلمان فوج کے کتنے جوان شہید ہوئے ؟

12. غزوہ طائف میں مسلمانون نے طائف کا کتنے روز محاصرہ جاری رکھا ؟

13. غزوہ حنین میں مسلم لشکر کی تعداد کیا تھی ؟

14. غزوہ موتہ میں اسلامی لشکر کی تعداد کیا تھی ؟

15. غزوہ خیبر میں کون سی ام المومنین حضورﷺ کے شریک سفر تھیں ؟

16. حضرت عثمانؓ نے غزوہ تبوک کے وقت کتنے ہزار دینا چندہ دیا ؟

17. جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟

18. غزوہ خیبر میں کتنے یہودی ہلاک ہوئے ؟

19. غزوہ خیبر میں مسلمان کتنا عرصہ یہودیوں سے بر سر پیکار رہے ؟

20. حنین مکہ سے کتنے فاصلہ پر ہے ؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: