Battle of Islam Ghazwa Info Test 1 Mcqs Online

Important Battle of Islam Ghazwa Info Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Battle of Islam Ghazwa Info Test 1 Practice Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. قریش کے ساتھ 4ھ کو جو غزوہ ہوا اسے بدر صغری بھی کہا جاتا ہے اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

2. غزوہ غطفان تین ہجری کوکس کے مقابلہ پر لڑاگیا ؟

3. یہودی قبیلہ بنی نضیر کے ساتھ بنی نضیر کب ہوا تھا ؟

4. غزوہ عام الفتح آٹھ ہجری کی کس ماہ میں ہوا تھا ؟

5. غزوہ سلیم جو 3ھ میں وبنی صحارب کے ساتھ لڑا گیا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

6. بنی سلیم و غطفان کے مقابلہ میں جو غزوہ دوسری ہجری میں ہوا اس غزوہ کا کیا نام تھا ؟

7. قریش کے تعاقب میں جو غزوہ تیسری ہجری کو ہوا اس کا نام کیا تھا ؟

8. قریش مکہ کے ساتھ غزوہ احد کس سن ہجری میں ہوا ؟

9. یہودی قبیلہ بنی قریظہ کے ساتھ غزوہ قریظہ کب ہوا ؟

10. غزوہ بہ تلاش کر زبن جابر فہری کون سی ہجری میں ہوا ؟

11. دومتہ الجندل میں مقیم قبا ئل کے ساتھ غزوہ دومتہ الجندل کس سن ہجری میں ہوا ؟

12. یہودیوں کے ساتھ پہلا غزوہ کون سا تھا جو دوسری ہجری میں ہوا ؟

13. بنی مصطلق کے ساتھ غزوہ بنی مصطلق۵ھ کو ہوا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے ؟

14. مکہ میں خشک سالی کے موسم مین ابو سفیان کا لشکر صرف ستو لے کر مدینہ کی طرف بڑھا لیکن راستہ سے ہی پلٹ گیا ،یہ غزوہ کیا کہلاتا ہے ؟

15. قر یش کے قافلے کی روک تھام کے لیے 2ھ میں جو غزوہ ہوا اس کا نام کیا تھا ؟

16. پہلی ہجری کے گیاریں ماہ کون سا غزوہ ہوا تھا ؟

17. اسلام کی پہلی غیر ملکی جنگ کی نشاندہی کریں ؟

18. غزوہ حدیبیہ چھ ہجری کو کہاں ہوا؟

19. دوسری ہجری میں غزوہ بدر سے قبل کون سا غزوہ ہوا تھا ؟

20. قیبلہ انمارو ثعلبہ کے ساتھ 4ھ کو جو غزوہ ہوا وہ کیا کہلاتا ہے ؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button