Battle of Islam Ghazwa Info Test 2 Mcqs Online

Important Battle of Islam Ghazwa Info Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Battle of Islam Ghazwa Info Test 2 Practice Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. غزوہ احزاب میں کتنے روز تک دشمن نے مسلمانوں کا محا صرہ کئے رکھا ؟

2. قرآن مجید کی کس سورۃ میں الّٰللہ تعالی نے بدر کے میدان میں مدد دینے کا ذکر کیا ہے ؟

3. غزوہ خیبر میں مسلمان لشکر کی تعداد کیا تھی ؟

4. غزوہ خندق کب ہوا ؟

5. غزوہ خیبر میں لشکر اسلام کا علم کن صحابیؓ کے سپرد تھا ؟

6. غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا مشورہ کس صحابی نے دیا ؟

7. غزوہ خیبر کب ہوا ؟

8. غزوہ احد میں کتنی مسلمان خواتین زخمیوں کو پانی پلانے پر مامور تھیں ؟

9. غزوہ خیبر میں یہودی لشکر کی تعداد کیا تھی ؟ii

10. غزوہ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟

11. حضورﷺکل کتنے غزوات میں شریک ہوئے ؟

12. مدینہ سے خیبر کا فاصلہ کتنا تھا ؟

13. خیبر کے مشہور قلعہ کا نام کیا تھا جہاں سے یہودی مزاحمت کرتے تھے ؟

14. قرآن مجید کی کس سورۃ میں غزوہ خندق کا ذکر آیا ہے ؟

15. مسلمان کی کتنی تعداد نے حضورﷺ کی نگرانی میں خندق کھودی ؟

16. خیبر میں قلعوں کی تعداد کتنی تھی ؟

17. قلعہ ناعم سے کتنے دن مسلمان کے خلاف مزاحمت جاری رہی ؟

18. حضورﷺنے کتنے سرایہ روانہ کئے؟

19. غزوہ خندق میں قریش کے لشکر کی تعداد کیا تھی ؟

20. غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: