Urdu MCQs Test 9 Online

Urdu MCQs Test 9

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu MCQs Test 9 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. اُس میں کچھ شک نہیں کہ مولوی عبدالحق صاحب نے اُردو زبان کی بڑی خدمت کی ہے یہ جملہ کس ہندوں لیڈر نے بابائے اُردو کے بارے میں کہا تھا ؟

2. مشہور ناول خدا کی بستی کے مصنف کانام بتائیے ؟

3. سرسید احمد خان نے علی گڑھ کالج کی بنیاد کب رکھی ؟

4. کیا آپ میر تقی میر کے والد کانام بتا سکتے ہیں ؟

5. کاشف الحقائق کس کی لکھی ہوئی ہے ؟

6. گنج خوبی کس کی تصنیف ہے ؟

7. بتائیے نظیر اکبر آبادی کہاں پیدا ہوئے ؟

8. حاجی نعلول کا کردار کس مشہور مصنف کی تصنیف ہے ؟

9. بتائیے مولانا حسرت موہانی 13 مئی ء 1951 کو کتنے برس کی عمر میں لکھنو میں انتقال کر گئے تھے ؟

10. کیا آپ اُردو کے اُس شاعر کا نام بتاسکتے ہیں جنہیں پہلا عوامی شاعر کہا جاتا ہے ؟

11. ردیف شعر کے کس حصہ میں بار بار آتے ہیں ؟

12. قریاق سموم یادرگار غالب نے ایک رسالہ نگار کے نام سے جاری کیا تھا اُنکا نام بتائیے ؟

13. علامہ اقبال کی حیات و افکار پر مہنی کتاب روزگار فقیر کس کی تصنیف ہے ؟

14. اُردو زبان کا پہلا شعر کہنے والے حضرت امیر خسرو کس نسل سے تھے ؟

15. بتایئے حجتہ البالفہ کے مصنف کا کیا نام ہے ؟

16. کس مشہور شاعر نے اساتذہ قدیم کے دیوان فراہم کرکے ان کا انتخاب شائع کا تھا اور اُنکی شاعری کا یہ سب بڑا کارنامہ مانا جاتا ہے ؟

17. ندوۃ العلوم کی بنیاد کس نے رکھی ؟

18. رستم اور سہراب فارسی کی کس مشہور داستان کے کردار ہیں ؟

19. ایک مشہور علامہ نے ایک رسالہ نگار کے نام سے جاری کیا تھا اُنکا نام بتائیے ؟

20. کیا آپ فیض احمد فیض کے سب سے پہلے مجموعہ کلام کانام بتا سکتے ہیں ؟


 

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: