Urdu MCQs Test 9 Online

Urdu MCQs Test 9

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu MCQs Test 9 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. گنج خوبی کس کی تصنیف ہے ؟

2. رستم اور سہراب فارسی کی کس مشہور داستان کے کردار ہیں ؟

3. کس مشہور شاعر نے اساتذہ قدیم کے دیوان فراہم کرکے ان کا انتخاب شائع کا تھا اور اُنکی شاعری کا یہ سب بڑا کارنامہ مانا جاتا ہے ؟

4. کیا آپ اُردو کے اُس شاعر کا نام بتاسکتے ہیں جنہیں پہلا عوامی شاعر کہا جاتا ہے ؟

5. ایک مشہور علامہ نے ایک رسالہ نگار کے نام سے جاری کیا تھا اُنکا نام بتائیے ؟

6. حاجی نعلول کا کردار کس مشہور مصنف کی تصنیف ہے ؟

7. ندوۃ العلوم کی بنیاد کس نے رکھی ؟

8. مشہور ناول خدا کی بستی کے مصنف کانام بتائیے ؟

9. کیا آپ میر تقی میر کے والد کانام بتا سکتے ہیں ؟

10. اُردو زبان کا پہلا شعر کہنے والے حضرت امیر خسرو کس نسل سے تھے ؟

11. علامہ اقبال کی حیات و افکار پر مہنی کتاب روزگار فقیر کس کی تصنیف ہے ؟

12. بتایئے حجتہ البالفہ کے مصنف کا کیا نام ہے ؟

13. بتائیے نظیر اکبر آبادی کہاں پیدا ہوئے ؟

14. ردیف شعر کے کس حصہ میں بار بار آتے ہیں ؟

15. بتائیے مولانا حسرت موہانی 13 مئی ء 1951 کو کتنے برس کی عمر میں لکھنو میں انتقال کر گئے تھے ؟

16. قریاق سموم یادرگار غالب نے ایک رسالہ نگار کے نام سے جاری کیا تھا اُنکا نام بتائیے ؟

17. اُس میں کچھ شک نہیں کہ مولوی عبدالحق صاحب نے اُردو زبان کی بڑی خدمت کی ہے یہ جملہ کس ہندوں لیڈر نے بابائے اُردو کے بارے میں کہا تھا ؟

18. سرسید احمد خان نے علی گڑھ کالج کی بنیاد کب رکھی ؟

19. کاشف الحقائق کس کی لکھی ہوئی ہے ؟

20. کیا آپ فیض احمد فیض کے سب سے پہلے مجموعہ کلام کانام بتا سکتے ہیں ؟


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button