Urdu MCQs Test 7 Online

Urdu MCQs Test 7

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu MCQs Test 7 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. خزائن المغتوع کے مصنف کا نام بتائیے ؟

2. وادی سندھ کے شہر ہ آفاق شاعر سر مست کا اصلی نام بتائیے ؟

3. بتایئے برصغیر میں کب اُردو سرکاری زبان قرار دیاگیا ؟

4. پشتو زبان کے سب سے بڑے شاعر کانام بتائیے ؟

5. بتائیے لسان العہر کس شاعر کا خطاب ہے ؟

6. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے ؟

7. کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی نے کہاں پر اُردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے اہم کردار ادا کیا ؟

8. اُردو کے ایک مشہور صوفی شاعر کا خاندانی ورثہ تو کل اور پیری مریدی تھا اُن کا نام بتائیے ؟

9. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مرزا غالب کی عرضیت کیا تھی ؟

10. مرزا غالب کے فرضی اُستاد کانام بتائیے ؟

11. برگ نے کس شاعر کے مجموعہ کلام کانام ہے ؟

12. وہ کونسے مشہور شاعر ہیں جو مسیقار بھی تھے ؟

13. قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی نے جونا گڑھ سے ایک ادبی رسالہ جاری کیا تھا اُسکا نام بتائیے ؟

14. مشہور بزرگ شاہ ولی اللہ ؒ جنہوں نے برصغیر میں قرآن مجید کا سب سے پہلے فارسی ترجمعہ کیا،نے کل کتنی کتابیں تصنیف کیں ؟

15. کھیم کرن جسے ء 1965 کی جنگ میں پاکستانی افواج نے فتح کرلیا تھا ایک مشہور ادیب کا آبائی وطن ہے اُنکا نام بتائیے ؟

16. سب رس کا دوسرا نام بتایئے ؟

17. بتائیے میر علی انیس کہاں پیدا ہوئے ؟

18. اُردو کے سب سے بڑے جاسوسی ناول نگار کا نام بتائیے ؟

19. محمد حسین آزاد اور داغ دھلوی کے عظیم اُستاد کانام بتائیے ؟

20. مولانا الطاف حسین حالی پہلے کیا تخلص کیا کرتے تھے ؟


 

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: