Urdu MCQs Test 6 Online

Urdu MCQs Test 6

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu MCQs Test 6 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. نکات الشعر اء جس میں اُردو شعرا ء کا تذکرہ ہے کس کی تصنیف ہے ؟

2. کانجی ہاؤس اور جب میں جوان تھی اُردو کے مشہور شاعر کے دونالو وں کے نام ہیں بتائیے کس کے ؟

3. جان عالم مرزا حسیب علی بیگ سرور کے ایک مشہور افسانے کا کردار ہے افسانے کا نام بتائیے ؟

4. اُردو خطوط نویسی میں کس مشہور شاعر نے نیا طریقہ ایجاد کیا تھا ؟

5. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ گیتا نجلی کے مصنف کون ہیں ؟

6. نمکدان کون شائع کرتے تھے ؟

7. عبدالحق نمبر سب سے پہلے کس رسالے نے نکالا ؟

8. بتایئے لیلیٰ کے خطوط کے مصنف کا کیا نام ہے ؟

9. مصور غم ،علامہ راشد الخیزی کی کسی مزاحیہ تصنیف کانام بتایئے ؟

10. مرزا غالب کا پہلا تخلص کیا تھا ؟

11. یہ مشہور شعر کس کا ہے ؟ قتل حسین اصل میں مرگ پزیر ہے :اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ؟

12. مرزا غالب نے عود ھندی اپنے بھا نجے کے نام لکھی تھی کیا آپ اُس بھا نجے کا نام بتا سکتے ہیں ؟

13. الطاف حسین حالی نے ایک شاعر کو حیوان ظریف کہا ہے شاعر کا نام بتا ئیے ؟

14. شاہ عالم ثانی کے زمانے میں جب دہلی میں کسی کی جان محفوظ نہ تھی تو ایک کے علاوہ تمام ممتاز اُستاد شاعر دھلی سے لکھنو چلے آئے بتایئے کونسے مشہور شاعر وہیں رہے ؟

15. دشت وفا کس شاعر کے مجموعہ کلام کا نام ہے ؟

16. بجنور (بھارت) میں پیدا ہونے والے اُس مشہور ادیب کانام بتایئے جنہوں نے انگریزی کی قانون کی کتابوں کا اُردو میں ترجمعہ کیا ؟

17. پیر مفاں کا کردار کس کی تخلیق ہے ؟

18. عبد الحلیم شرر کے پہلے ناول کا نام بتائیے ؟

19. کو لقار کے مصنف کا نام بتائیے ؟

20. بتائیے اُردو کا عمر خیام کسے کہا جاتا ہے ؟


 

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: