Urdu MCQs Test 4 Online

Urdu MCQs Test 4

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu MCQs Test 4 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

2. شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں ؟

3. راجپوتانہ کی ریاست ٹونک میں کونسا شاعر پیدا ہوا ؟

4. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا ؟

5. بتائیے ابوبکر شبلی اور جنید بغدادی کی سوانح عمریاں کس نے لکھیں ؟

6. مشہور شعری مجموعہ ہمز ادداد کھ کس معروف پاکستانی شاعر مصنف اور سیا ستدان کا ہے ؟

7. سیف سلیمانی کس عظیم ڈارمہ نگار کی تخلیق ہے ؟

8. افسانے کی خصوصیات میں سب سے اہم اور بنیادی چیز کیا ہے ؟

9. بتائیے غزل میں کیا چیز لازمی نہیں ہے ؟

10. شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں ؟

11. ایسی تحریر جس سے کسی ادبی پارے کی خوبیاں اور خامیاں اور خامیا ں قاری کت سامنے آجاتی ہیں کو کیا کہتے ہیں ؟

12. آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے ؟

13. ایسا کنایہ جس میں موصوف کا ذکر ہوا اسے کیا کہتے ہیں ؟

14. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مشہور شاعر احسان دانش کہاں پیدا ہوئے ؟

15. بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا ؟

16. اردو زبان کے حروف تہجی کی تعداد بتا ئیے ؟

17. مثنوی گلزار نسیم کس شاعر کی ہے ؟

18. اردو شاعری کی مشہور کتاب ایک نظر کس کی تنصیف ہے ؟

19. ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں ؟

20. کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے ؟


 

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button