Urdu MCQs Test 4 Online

Urdu MCQs Test 4

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu MCQs Test 4 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں ؟

2. بتائیے غزل میں کیا چیز لازمی نہیں ہے ؟

3. بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا ؟

4. سیف سلیمانی کس عظیم ڈارمہ نگار کی تخلیق ہے ؟

5. بتائیے ابوبکر شبلی اور جنید بغدادی کی سوانح عمریاں کس نے لکھیں ؟

6. آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے ؟

7. اردو زبان کے حروف تہجی کی تعداد بتا ئیے ؟

8. استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

9. راجپوتانہ کی ریاست ٹونک میں کونسا شاعر پیدا ہوا ؟

10. شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں ؟

11. اردو شاعری کی مشہور کتاب ایک نظر کس کی تنصیف ہے ؟

12. مثنوی گلزار نسیم کس شاعر کی ہے ؟

13. ایسی تحریر جس سے کسی ادبی پارے کی خوبیاں اور خامیاں اور خامیا ں قاری کت سامنے آجاتی ہیں کو کیا کہتے ہیں ؟

14. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مشہور شاعر احسان دانش کہاں پیدا ہوئے ؟

15. مشہور شعری مجموعہ ہمز ادداد کھ کس معروف پاکستانی شاعر مصنف اور سیا ستدان کا ہے ؟

16. افسانے کی خصوصیات میں سب سے اہم اور بنیادی چیز کیا ہے ؟

17. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا ؟

18. ایسا کنایہ جس میں موصوف کا ذکر ہوا اسے کیا کہتے ہیں ؟

19. ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں ؟

20. کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے ؟


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button