کے پی کے بورڈ 10 کلاس اردو سبق نمبر6 ماں کی نصیحت مختصر سوال و جواب

KPK Board 10th Class Urdu Ch 6 Maa Ki Nasihat Short Questions Answers

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students with the point and exam-oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for KPK board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

We provided 12th class Biology short questions answers on this page of all KPK boards. Students of KPK boards can prepare the Biology subject for annual examinations.

In this List we have included all KPK boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Malakand Board 10th classes short questions Answer

Mardan Board 10th classes short questions Answer

Peshawar Board 10th classes short questions Answer

Swat Board 10th classes short questions Answer

Dera Ismail Khan Board 10th classes short questions Answer

Kohat Board 10th classes short questions Answer

Abbottabad Board 10th classes short questions Answer

Bannu Board 10th classes short questions Answer

All above mention KPK Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare KPK Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.

شیرنی کا بچہ ماں سے کس بات کی ضد کرتا تھا؟

شیرنی کا نچہ ماں سے ضد کرتا تھا کہ اسے شکار کی اجازت دی جائے لیکن شیرنی اپنے بچے کو شکار کی اجازت نہیں دے رہی تھی کیو نکہ وہ سمجھتی تھیکہ ابھی اس کا بچہ بہت چھوٹا ہے۔ وہ اس عمر میں خود سے شکار نہیں کر سکتا اور نہ اسے شکار کرنے کاطریقہ معلوم ہے مگر شیرنی کا بچہ نہیں مان رہا تھا اور ماں سے لگا تار شکار کی ضد کر رہا تھا۔

شیرنی کے بچے نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا اور کیوں؟

شیرنی اپنے بچے کو شکار کی اجازت نہیں دے رہی تھی کیو نکہ ابھی شیرنی کا بچہ چھوٹا تھا مگر وہ مسلسل ضد کر رہا تھا کہ اسے شکار کی اجازت دی جائے۔ آخر کار مجبو ر ہو کر شیرنی نے اپنے چھوٹے سے بچے کو شکار کی اجازت دے دی مگر اس نے اپنے بچے سے یہ وعدہ لیا کہ وہ ہر چیز پر حملہ کرے گا مگر انسان سے بچ کر رہے گا کیو نکہ انسان انتہائی چالاک اور زیرک ہے۔ وہ اسے کوئی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ شیرنی کے بچے نے اپنی ما ں سے یہ وعدہ لیا تھا۔

اونٹ کو دیکھ کر شیرنی کے بچے نے کیا کہا؟

شیرنی کا بچہ ماں سے شکار کی اجازت لے کر خوش خوش رخصت ہوا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ سب سے پہلے انسان کاشکار کرے گا۔ چلتے چلتے راستے میں اسے ایک اونٹ دکھائی دیا۔ وہ اس سے پہلے اونٹ جیسا جانور سے نا آشنا تھا۔ وہ سمجھا شاید یہی انسان ہے۔ اس نے اونٹ کو للکار کر کہا:”اوبدمعاش! تیار ہو جا، میں تجھے زندہ نہیں چھوڑوں گا“۔

ہاتھی نے انسان کے بارے میں کیا رائے دی؟

شیرنی کا بچہ اونٹ کو چھوڑ کر انسان کی تلاش میں لگ گیا۔ کافی تلاش کے بعد اسے ایک ہاتھی دکھائی دیا۔ شیرنی کے بچے نے اسے انسان سمجھا تو تاتھی نے شیر نی کے بچے کی غلط فہمی دور کی اور ایک درخت پر بیٹھے ایک بندر کی طرف اشارہ کر کے کہ انسا ن ایسا ہوتا ہے۔

انسان ہاتھی سے کس طرح طاقتور ہوتا ہے؟

انسان ہاتھی سے اس طرح طاقتور ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عقل سے نوازا ہے جبکہ ہاتھی کے پاس عقل نہیں ہوتی۔ یہی وجہ ہے کہ انسان نے اپنی عقل کی وجہ سے ہاتھی جیسے بڑے جانور کو قابو کیا ہے۔ وہ ہاتھی کے اوپر سوار ی کرتا ہے۔ وہ اس کے اوپر وزن لاد کر لے جاتا ہے اور ہاتھی کے دانتوں سے منوش چیزیں بنا کر نہ صرف اپنے گھر سجاتا ہے بلکہ اس سے دیگر کام بھی لیتا ہے۔

اونٹ نے شیرنی کے بچے کو انسان کے بارے میں کیا بتایا؟

اونٹ نے شیرنی کے بچے کو انسان کے بارے میں بتایا کہ وہ بہت طاقتور ہوتا ہے۔ وہ مجھے بھی غلام بنا کر رکھتا ہے۔ مجھ پر بعجھ لادتا ہے۔ میرا دودھ دوہتا ہے اور میری قربانی کر کے میرا گوشت کھاتا ہے۔

انسان نے شیرنی کے بچے کو کس طرح پھنسایا؟

انسان نے شیرنی کے بچے کو اس طرح پھنسا یا کہ جب شیر نے اسے کھاجانے کے لئے کہا تو انسان نے اس سے کہا کہ تم اپنی ماں کی اجازت سے مجھ سے مقابلہ کرنے آئے جبکہ میں نے ابھی اپنی ماں سے اجازت نہیں لی ہے۔ اس لیے میں بھی اپنی ماں سے اجازت لے کر آتا ہوں۔ مگر ایسا نہ ہو کہ میری واپسی تک تم یہاں سے بھاگ جاؤ۔ کل بھی ایک شیر نے مجھے مقابلے کی دعوت دی تھی مگر میری واپسی سے پہلے ہی بھاگ گیا لہٰذا میں تمہیں دتخت سے باندھ دیتا ہوں کہ تم کہیں بھاگ نہ جاؤ۔ شیرنی کا بچہ راضی ہو گیا اور اس طرح انسان نے شیرنی کا بچہ چالاکی سے باندھ کر ماردیا۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button