کے پی کے نہم کلاس اُردو سبق نمبر 6 حج اکبر مختصر سوال جواب
KPK 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar Short Questions with answers are combined for all 9th class (Matric /ssc) Level students. Here You can prepare all Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short question in unique way and also attempt quiz related to this Lesson. Just Click on Short Question and below Answer automatically shown. After each question you can give like/dislike to tell other students how its useful for each.
Class/Subject: 9th Class Urdu
Lesson Name: Hajj e Akbar
Board: All KPK Boards
- Malakand Board 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short questions Answer
- Mardan Board 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short questions Answer
- Peshawar Board 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short questions Answer
- Swat Board 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short questions Answer
- Dera Ismail Khan Board 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short questions Answer
- Kohat Board 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short questions Answer
- Abbottabad Board 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short questions Answer
- Bannu Board 9th Class Urdu Lesson 6 Hajj e Akbar short questions Answer
Helpful For:
- All KPK Boards 9th Class Urdu Annual Examination
- Schools 9th Class Urdu December Test
- KPK 9th Class Urdu Test
- Entry Test questions related Urdu
کے پی کے نہم کلاس اُردو سبق نمبر 6 حج اکبر مختصر سوال جواب
دایہ بچے کا جس طرح خیال رکھتی تھی اسے اپنے الفاظ میں بیان کریں؟
دایہ بچے کو دل و جان سے چاہتی تھی۔ و ہ بچے کو ماں سے چھپ کر مٹھائیاں کھاتی۔ دن میں کئی مرتبہ وہ اسے خوب ابٹن لگاتی کہ بچہ خوب پروان چڑھے۔ وہ بچے کو خوب کھلاتی پلاتی مگر دوسرں کے سامنے بچے کی کم خوری کا رونا رعتی۔ وہ بچے کو نظر بد سے بچانے کے لیے تعویز گنڑے لاتی رہتی تھی۔
شاکر ہ کو بوڑھی سایہ پر کیا شک تھا؟
شاکر ہ بوڑھی دایہ پر یہ شک تھا کہ وہ ایک چور عورت ہے اور مختلف حیلے بہانوں سے ہم کو لوٹ رہی ہے۔ اس لیے وہ ہر وقت اس فکر میں رہتی اور طرح طرح کے طریقے اور تدابیر اپناتی کہ کسی طرح دادیہ کو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لے اور اسے بے عزت کر کے گھر سے نکال دے مگر دایہ ایک نیک عورت تھی اسور اس کا دامن بالکل صاف تھا اس لیے شاکرہ اسے کبھی نہ پکڑ سکی۔
دایہ کے جانے کے بعد بچے کی جو حالت ہوئی اسے اپنے الفاظ میں لکھیں۔
عایہ کے جانے کے بعد انا انا کی رٹ لگانے لگا۔ بچے کو مٹھائی کا لالچ دیا گیا۔ میلہ دکھانے کا وعدہ کیا گیا۔ اسے طرح طرح ڈرایا مگر بچے پر بالکل اثر نہ ہوا۔ وہ دایہ کے سوا اور کسی چیز کا طلنگار نہیں تھا حتیٰ کہ اس کی جدائی میں سخت بیمار پڑگیا۔
شاکر ہ کس مزاج کی عورت تھی؟
شاکرہ نہایت شکی مزاج، کم ظرف، گھٹیا اور بے حس عورت تی۔ اس نے اپنے بہٹے کی دیکھ بال کے لیے عباسی نامی ایک دایہ رکھی ہوئی تھی جس کو وہ ہر وقت ڈانٹتی رہتی اور اسس پر چوری کا الزام لگاتی حالانکہ دایہ عباسی ایک نیک اور ایمان دار وعرت تھی اوع اس کا دامن چوری چکاری سے پاک تھا۔
تمھیں اسے زیادہ ثواب ہو گیا۔ اس حج کانام حج اکبر ہے، اس جملے کا کیا مطلب ہے؟
وہ حج جو جمعہ کے دن ہو وہ حج اکبر کہلاتا ہے۔ عام حج کی نسبت اس حج کا بڑا ثواب ملتا ہے۔ سبق کے مطابق دایہ عباسی حج کرنے مکہ معظمہ جا رہی تھی جب اسے نصیر کی بیماری کا علم ہوا وہ اس کی جدائی میں بیماری ہو اہے اور جان بلب ہے تو وہ فورا حج کا ادارہ ترک کر کے بچے سے ملنے اس کے گھر چلی آئی۔ دایہ کو دیکھ کر نصیر کی حالت سنبھل گئی۔ اس پر نصیر کے والد نے دانہ سے کہا کہ تم نے ایک بچے کی جان بچا کر حج سے بھی زیادہ ثواب حاصل کیا ہے گویا بچے کی جان بچا کر تم نے حج اکبر یا ہے جس کا ثوام عام حج سے بددرجیا سے بدر جہازیادہ ہے