کے پی کے نہم کلاس اسلامیات سبق نمبر 13 اللہ اوررسولﷺکی محبت واطاعت مختصر سوال جواب
KPK 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat Short Questions with answers are combined for all 9th class (Matric /ssc) Level students. Here You can prepare all Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short question in unique way and also attempt quiz related to this Lesson. Just Click on Short Question and below Answer automatically shown. After each question you can give like/dislike to tell other students how its useful for each.
Class/Subject: 9th Class Islamyat
Lesson Name: Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat
Board: All KPK Boards
- Malakand Board 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short questions Answer
- Mardan Board 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short questions Answer
- Peshawar Board 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short questions Answer
- Swat Board 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short questions Answer
- Dera Ismail Khan Board 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short questions Answer
- Kohat Board 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short questions Answer
- Abbottabad Board 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short questions Answer
- Bannu Board 9th Class Islamyat Lesson 13 Allah aur Rasool ki Muhabbat o Aitaat short questions Answer
Helpful For:
- All KPK Boards 9th Class Islamyat Annual Examination
- Schools 9th Class Islamyat December Test
- KPK 9th Class Islamyat Test
- Entry Test questions related Islamyat
کے پی کے نہم کلاس اسلامیات سبق نمبر 13 اللہ اوررسولﷺکی محبت واطاعت مختصر سوال جواب
اللہ تعالی کی محبت میں کیا مراد ہے؟
اللہ تعالی سے محبت کا مطلب یہ ہے کہ انسان زیادہ سے زیادہ اللہ تعالی کی عبادت کرے اور اسلامی تعلیمات پر پوری طرح عمل کرے۔
انسان کو اپنے رب سے اس لیے محبت کرنی چاہیے کہ ہمارے رب کے حکم پر بے شمار احسانات ہیں اس نے ہمیں بتایا تھا کہ نعمتوں سے نوازا ہے اس نے ہمیں ہاتھ، پاؤں، ناک، کان اور آنکھوں جیسےبیش قیمتی اعضادئیےہیںووہ ہمارا خالق اور رازق ہے۔ وہ اس کائنات کاچلانے والا ہے۔ وہ یکتااووربےمثال ہے۔اللہ تعالٰی کے ان احسانات اور نعمتوں کودیکھتے ہوئے کو دیکھتے ہوئے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے رب سے بے پناہ محبت کرے جو زراعت اس تو کپریل اور اس کے سامنے سربسجود ہو جائیں اور اس کے احکامات پر عمل کریں.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیوں ضروری ہے؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اس لیے ضروری ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے پیغمبر ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قیامت تک کوئی اور پیغمبر نہیں آئے گا اللہ تعالی نے اپنا ہر حکم اور ہر ہدایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وساطت سے ہمیں پہنچایا۔ قرآن پاک جو ہمارے لئے ہدایت کاسرچشمہ ہے آپؐ پر نازل ہوا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے طرف سے ہمیں کچھ نہیں بتاتے بلکہ وہی کچھ بتاتے ہیں جس کی انہیں اللہ تعالٰی کی طرف سے وحی ہوتی ہےلہٰذارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت دراصل اللہ تعالی ہی کی اطاعت ہے۔ اگر ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی تعلیمات پر عمل نہیں کریں گےاورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت نہیں کریں گے تو یہ اصل میں اللہ تعالی کی اطاعت سے بغاوت ہوگی اور عدم اطاعت کے بنا پر اللہ تعالٰی ہم سے ناراض ہو گا اور ہم اس کے غضب کا شکار ہو جائیں گے۔
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان کرتے ہوئے اللہ تعالی فرماتا ہے کہ اللہ اور اس کے رسولؐ کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال ضائع نہ کرو۔
ایک اور جگہ ارشاد فرماتے ہیں کہ کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا اللہ تعالی بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔
پس اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کرنے کے لئے اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بہت ضروری ہے کیونکہ رسولؐ اللہ تعالی کا نمائندہ ہے اور وہ اللہ تعالی کے حکم کی روشنی میں لوگوں کی رہنمائی کرتا ہے۔
قرآن کریم کی آیات کے حوالے سے ختم نبوت کا مفہوم واضح کریں ۔
اللہ تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری پیغمبر بنا کر بھیجا یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پرنبوت کی تکمیل ہوئی۔
ارشادباری تعالٰی ہے آج میں نے تمہارے لئے دین کی تکمیل کر دی۔ تم پر اپنی نعمتیں تمام کر دیں اورتمہارے لیے اسلام کو بطور دین پسند کر لیا۔
ایک اور جگہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ نہیں ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کے باپ بلکہ وہ اللہ کے رسول اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
ایک اور جگہ ارشاد ہے کہ سال تو نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا میرے بعد اب نہ کوئی رسول ہے اور نہ کوئی نبی .