کے پی کے گیارہویں کلاس اردو نظم نمبر 2 نعت مختصر سوال جواب

KPK 11th Class Urdu Nazm 2 Naat Short Questions with answers are combined for all 11th class(Intermediate/hssc) Level students.Here You can prepare all Urdu Nazm 2 Naat short question in unique way and also attempt quiz related to this Nazm. Just Click on Short Question and below Answer automatically shown. After each question you can give like/dislike to tell other students how its useful for each.

Class/Subject: 11th Class Urdu

Nazm Name: Naat

Board: All KPK  Boards

  • Malakand Board 11th Class Urdu Nazm 2 Naat short questions Answer
  • Mardan Board 11th Class Urdu Nazm 2 Naat short questions Answer
  • Peshawar Board 11th Class Urdu Nazm 2 Naat short questions Answer
  • Swat Board 11th Class Urdu Nazm 2 Naat short questions Answer
  • Dera Ismail Khan Board 11th Class Urdu Nazm 2 Naat short questions Answer
  • Kohat Board 11th Class Urdu Nazm 2 Naat short questions Answer
  • Abbottabad  Board 11th Class Urdu Nazm 2 Naat short questions Answer
  • Bannu Board 11th Class Urdu Nazm 2 Naat short questions Answer

Helpful For:

  • All KPK Boards 11th Class  Urdu Annual Examination
  • Schools 11th Class Urdu December Test
  • KPK 11th Class Urdu Test
  • Entry Test questions related Urdu

کے پی کے گیارہویں کلاس اردو نظم نمبر 2 نعت مختصر سوال جواب

حمد، نعت اور منقبت میں فرق واضح کریں۔

ج۔ حمد: حمد قصیدے کی ایک مخصوص قسم جس میں صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی بزرگی اور عظمت بیان کی جائے، اس کی صفات حمیدہ کاذ کر ہو، جس میں خالص کائنات کے حضور میں اپنے بندہ ہونے کے جذبات پیش کئے جائیں۔ قرآن حکیم کی سورۃ فاتحہ کا ایک شاہکار ہے۔
نعت: نعت قصیدے کی ایک قسم ہے جس میں رسول اللہ ﷺ کی تعریف کی جاتی ہے۔ آپ کے اوصاف حمیدہ کا ذرکیا جاتا ہے۔ آُ ﷺ سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ آُ کے مقامات اور مراتب کا بیان ہوتا ہے۔
منقبت: ایسی نظم جس میں صحابہ کرام ؑ، بزرگان یا اولیا ء اللہ کے کمالات، خوبیوں اور مراتب کا ذکر ہو، منقبت کہلاتی ہے۔

شاعر نے رسول کریم ﷺ کے کیا کیا اوصاف بیان کئے ہیں؟ ان کی وضاحت کریں۔

ج۔ شاعر نے رسول کریم ﷺ کے مندرجہ ذیل اوصاف بیان کئے ہیں:
۱۔ آپ سا ری مخلوق کے سردار اور انبیاء میں بسب سے افضل ہیں۔
۲۔ آ پ سراپا نور اور روشنی پھیلانے والے ہیں۔
۳۔ آپ ﷺ کنول کے پھول کی طرح پاک اور صاف ہیں۔
۴۔ قیامت کے روز بخشوانے والے ہیں۔
۵۔ آپ نے انسانوں کو توحید کا درس دیا۔

آخری تین اشعار میں کیا دعا کی گئی ہے؟

ج۔ آخری تین اشعار میں یہ دیا کی گئی ہے کہ خدا کرے دوسری دنیا کی طرف سفر کرتے وقت اس کا دھیان آپ ﷺ کی طرف رہے۔ قیامت کے دن نبی ﷺ کی ہمراہی کا شرف حاصل ہو۔

اس نعت میں جو تشبہات استعمال ہوئی ہیں، ان کی نشاندہی کریں۔

ج۔ اس نعت میں مندرجہ ذیل تشبہات استعمال ہوئی ہیں:
رسول اللاہ ﷺ کو ” گل خوش رنگ” ، “اوج کا قمر “، ” نخل دو عالم کا ثمر”
” بحر و حدت کا گہر” اور ” چشمہ کثرت کا کنول ” سے تشبیہ دی گئی ہے۔

اس نعت میں جن اصناف سحن کا ذکر ہوا ہے، ان کی تعریف کریں۔

ج۔ اس نعت میں مندرجہ ذیل اصناف سخن کا ذکر ہوا ہے:
نعت، شعر قظعہ، قصیدہ، غزل
نعت: نعت قصیدے کی ایک قسم ہے جس میں رسول اللہ ﷺ کی تعریف کی جاتی ہے۔ آپ کے اوصاف حمیدہ کا ذرکیا جاتا ہے۔ آُ ﷺ سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ آُ کے مقامات اور مراتب کا بیان ہوتا ہے۔
شعر: دو مصرعے جو قصیدا مقررہ وزن اور بحر لکھے جائیں اور ایک خیال کا ظاہر کریں۔
قافیہ ہونا ضروری نہیں۔
قظعہ: ایسی نظم جس میں دو یا دو سے زیادہ بیت ہوں۔ ان کا مضمون ایک ہی ہو اور صرف ہر دوسرے مصرعے ہم قافیہ ہو۔
قصیدہ: قصیدہ اس مسلسل نظم کو کہتے ہیں ک جس کے دو مصرعے اور باقی تمام اشعار ہم قادفیہ وہم دریف ہوتے ہیں لیکن ردیف کی پابندی ضروری نہیں۔ اس کے اشعار کی تعداد کم از کم پانچ اور زیادہ سے زیادہ کچھ بھی ہو سکتی ہے۔ قصیدے کے چار اجزاء ہوتے ہیں۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button