نہم کلاس اردو ملکی پرندےاور دوسرے جانورسبق نمبر 10 مختصرسوال و جواب پنجاب بورڈ
| Class: | General | Subject: | General |
| Chapter: | All | Board: | All Boards |
9th Class Urdu Mulki Parinday aur Doosray Janwar lesson no 10 Short Question Answers Punjab Board
We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.
After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.
Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.
In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section
Lahore Board 9th classes short questions Answer
Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer
Gujranwala Board 9th classes short questions Answer
Multan Board 9th classes short questions Answer
Sargodha Board 9th classes short questions Answer
Faisalabad Board 9th classes short questions Answer
Sahiwal Board 9th classes short questions Answer
DG Khan Board 9th classes short questions Answer
Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer
All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.
How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest
- Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
- You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
- You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.
Now you can start your preparation here below
[toggle title=”کوا گرامر میں ہمیشہ کیا استعمال ہو تا ہے؟” state=”close”]
کوا گرامر میں ہمیشہ مذکر استعمال ہو تا ہے۔[/toggle]
[toggle title=”پہاڑی کو ا کتنا لمبا ہو تا ہے؟” state=”close”]
پہاڑی کوا ڈیڑھ فٹ لمبا اور وزنی ہو تا ہے۔[/toggle]
[toggle title=” بندوق چلے تو کوے کیا کر تے ہے؟” state=”close”]
بندوق چلے تو کوے اسے زاتی تو ہین سمجھتے ہیں۔لاکھو ں کی تعد اد میں کہی سے آجاتے ہیں۔وہ اس قدر شور مچاتے ہیں کے بندوق چلانے والا مہینوں پچھتا تا رہتا ہے۔[/toggle]
[toggle title=”ہم ہر خوشی گلو پر ندے کو بلبل سمجھتے ہیں اس میں قصور کس کا ہے؟” state=”close”]
ہم ہر خوشی گلو پر ندے کو بلبل سمجھتے ہیں لیکن اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں بلکہ اس میں سارا قصور ہمارے ادب کا ہے کیوں کہ شاعر وں نے نہ بلبل کو دیکھا ہے اور نہ اسے سنا ہے۔بس خیال ہی خیال میں اس کے قصیدے باندھ دیے ہیں۔[/toggle]
[toggle title=” بلبل کے گانے کی وجہ کیا ہے؟” state=”close”]
ماہرین کا خیال ہے کہ بلب کے گانے کی وجہ اس کی غمگین خانگی زندگی ہے۔[/toggle]
[toggle title=” بلبل بہت سے مو سیقاروں سے کیوں بہتر ہے؟” state=”close”]
بلبل بہت سے مو سیقاروں سے اس لیے بہتر ہے کہ ایک گھنٹے بھر کا الاپ نہیں لیتی،بے سری ہو جائے تو بہا نے نہیں بناتی کہ ساز والے نکمے ہیں یا آج گلا خراب ہے۔آپ تنگ آجائیں تو خاموش کر اسکتے ہیں۔[/toggle]
[toggle title=” بھنس کا مشغلہ کیاہے؟” state=”close”]
بھنس کا مشغلہ جگالی کر نا یا تالاب میں لٹیے رہناہے۔[/toggle]
[toggle title=” بھنس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خوش نصیب ہے؟” state=”close”]
بھینس کا حافظہ کمزور ہوتا ہے اسے کل کی بات یاد نہیں رہتی۔اس لحاظ سے مضمون نگار نے اسے انسان سے زیادہ خوش نصیب کہاہے۔[/toggle]
[toggle title=”اُ لّو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں؟” state=”close”]
مضمون نگار کے قریب اُ لّو کی بیس قسمیں بتائی جاتی ہیں۔[/toggle]
[toggle title=” اُ لّوکو کون پسند کر تا ہے؟” state=”close”]
اُ لّو کو وہی پسند کر سکتا ہے جو فطرت کا ضرورت سے زیادہ مداح ہو۔[/toggle]
[toggle title=”اُ لّو کو اپنے بچو ں کی تعلیم و تربیت سے دلچسپی کیوں نہیں؟” state=”close”]
اُ لّو کو اپنے بچو ں کی تعلیم و تربیت سے اس لیے دلچسپی نہیں کہ وہ جا نتا ہے کہ یہ سب بے سود ہے۔[/toggle]
[toggle title=”بلی کتنے عرصے میں سِدھائی جاسکتی ہے؟” state=”close”]
بلی ایک سال میں سِدھائی جاسکتی ہے۔[/toggle]
[toggle title=” کون سا پر ندہ صبح صبح موڈ خراب کر نے میں مدد دیتا ہے؟” state=”close”]
مصنف کے نزدیک کوا ایک ایسا پرندہ ہے جو صبح صبح موڈ خراب کر نے میں مدد دیتا ہے۔کوا ایسا موڈ خراب کر نے میں مدد دیتا ہے جو پہلے ہی کو ئی خاص اچھا نہیں ہو تا۔[/toggle]
[toggle title=” کیا بر فا نی علاقوں میں سفید یا سفیدی مائل کوا پایا جاتا ہے؟” state=”close”]
جی نہیں سفید کوا نہیں پایا جاتا۔[/toggle]
[toggle title=” میدان کے باشندے کس قسم کے کوے پر قناعت کرتے ہیں؟” state=”close”]
میدان کے رہنے والے لوگ چھوٹے اور مختصر کوے پر قانع ہوتے ہیں۔[/toggle]
[toggle title=” پہاڑی کو شکل وصورت میں کیسا ہو تا ہے؟” state=”close”]
کوے ویسے ہی خوب صورت نہیں ہوتے لیکن مصنف کے کہنے کے مطابق پہاڑی کوا تو با قاعدہ بد نما ہو تا ہے۔[/toggle]
[toggle title=” کوے کی نظر کیسی ہو تی ہے؟” state=”close”]
کوے کی نظر بہت تیز ہو تی ہے۔[/toggle]
[toggle title=”کوا کس جگہ کے قریب زیادہ مسرور رہتا ہے؟” state=”close”]
کوا باورچی خانے کے نزدیک زیادہ مسرور رہتا ہے۔[/toggle]
[toggle title=”کوے کس وقت نہاتے ہیں؟” state=”close”]
عام طور پر کوے نہیں نہا تے لیکن جب بارش ہوتی ہے تو کوے خوب نہاتے ہیں اور نہانے میں حفظانِ صحت کے اصولوں کا زراہ برابر بھی خیال نہیں رکھتے ہیں۔[/toggle]
[toggle title=”بلبل کیسا پرندہ ہے؟” state=”close”]
بلبل ایک روایتی پرندہ ہے۔[/toggle]
[toggle title=” بلبل کس جگہ مو جود ہو تا ہے؟” state=”close”]بلبل ہر جگہ موجود ہوتا ہے سوائے وہاں کے جہاں اسے ہو نا چاہیے۔اگر آپ نے چڑیا گھر میں یا باہر بلبل دیکھی ہے تا یقینا آپ نے کچھ اور دیکھ لیا ہے۔[/toggle]
[toggle title=” عام طور پر بلبل کو کس چیز کی دعوت دی جاتی ہے؟” state=”close”] بلبل کو عام طور پر آہ زاری کی دعوت دی جاتی ہے۔اسے رونے پیٹنے کے لیے اکسا یا جا تا ہے۔ حالانکہ بلبل کو ایسی باتیں بالکل پسند نہیں ہیں۔[/toggle]
[toggle title=”بلبل کی جسامت کتنی ہو تی ہے؟” state=”close”]
مصنف کہتا ہے کہ بلبل پروں سمیت محض چند انچ لمبی ہوتی ہے۔اگر بلبل میں سے پروں کو نکال دیا جا ئے تو کچھ زیادہ بلبل باقی نہیں بچتی ہے۔[/toggle]
[toggle title=” کواگرامر میں ہمیشہ کیا استعمال ہوتا ہے؟ ” state=”close”]
کوا گرامر میں ہمیشہ مذکر استعمال ہوتا ہے۔[/toggle]
[toggle title=” پہاڑی کو ا کتنا لمبا ہوتا ہے؟ ” state=”close”]
پہاڑی کوا ڈیڑھ فٹ لمبا اور وزنی ہوتا ہے۔[/toggle]
[toggle title=”بندوق چلے تو کوے کیا کرتے ہیں؟ ” state=”close”]
بندوق چلے تو کوے اسے ذاتی توہین سمجھتے ہیں لاکھوں کی تعداد میں کہیں سے آجاتے ہیں اور وہ اس قدر شور مچاتے ہیں کہ بندوق چلانے والا مہینوں پچھتاتا رہتاہے۔[/toggle]
[toggle title=”ہم ہر خوش گلو پر ندے کو بلبل سمجھتے ہیں اس میں قصور کس کا ہے؟” state=”close”]
ہم ہر خوش گلو پرندے کو بلبل سمجھتے ہیں لیکن اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں بلکہ اس میں سارا قصور ہمارے ادب کا ہے کیوں کہ شاعروں نے تو بلبل کو دیکھا ہے اور نہ اسے سنا ہے بس خیال ہی خیال میں اس کے قصیدے باندھ دیے ہیں۔ [/toggle]
[toggle title=” بلبل کے گانے کی وجہ کیا ہے؟ ” state=”close”]
ماہرین کا خیال ہے کہ بلبل کے گانے کی وجہ اس کی غمگین خانگی زندگی ہے۔ [/toggle]
[toggle title=” بلبل بہت سے موسیقاروں سے کیوں بہتر ہے؟ ” state=”close”]
بلبل بہت سے موسیقار وں سے اس لیے بہتر ہے کہ ایک تو وہ گھنٹے بھر کا الاپ نہیں لیتی، بے سری ہو جائے تو بہانے نہیں بناتی کہ ساز والے نکمے ہیں یا آج گلا خراب ہے۔ آپ تنگ آجائیں تو اسے خاموش کر اسکتے ہیں۔[/toggle]
[toggle title=”بھینس کا مشغلہ کیا ہے؟ ” state=”close”]
بھینس کا مشغلہ جگالی کرنا یا تالاب میں لیٹے رہنا ہے۔[/toggle]
[toggle title=” بھینس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خوش نصیب ہے؟” state=”close”]
بھینس کا حافظہ کمزور ہوتا ہے اسے کل کی بات یاد نہیں رہتی۔اس لحاظ سے مضمون نگار نےاسے انسان سے زیادہ خوش نصیب کہا ہے۔[/toggle]
[toggle title=” اُلو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں؟ ” state=”close”]
مضمون نگار کے نزدیک اُلوکی بیس قسمیں بتائی جاتی ہے[/toggle]
[toggle title=” اُلو کو کون پسند کرتا ہے؟” state=”close”]
اُلو کو وہی پسند کرسکتا ہے جو فطرت کا ضرورت سے زیادہ مدح ہوتا ہے۔[/toggle]
[toggle title=” اُلو کو اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت سے دلچسپی کیوں نہیں؟ ” state=”close”]
اُلو کو اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت سے اس لئے دلچسپی نہیں کہ وہ جانتا ہے کہ یہ سب بے سود ہے۔[/toggle]
[toggle title=” بلی کتنے عرصے میں سدھائی جاسکتی ہے؟ ” state=”close”]
بلی ایک سال میں سدھائی جاسکتی ہے۔[/toggle]
How to Write Perfect Short Answers?
In Board Exams, the examiner looks for specific keywords and presentation. Here is how to attempt All questions:
- Ideal Length: Write 3 to 5 lines for each short question. Too short gets fewer marks, too long wastes time.
- Highlighting: Use a Blue Marker to highlight key dates, names, or scientific terms in your answer.
Can't find what you're looking for? Search below: