نہم کلاس اردو ملکی پرندےاور دوسرے جانورسبق نمبر 10 مختصرسوال و جواب پنجاب بورڈ

9th Class Urdu Mulki Parinday aur Doosray Janwar lesson no 10 Short Question Answers Punjab Board

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 9th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer

Gujranwala Board 9th classes short questions Answer

Multan Board 9th classes short questions Answer

Sargodha Board 9th classes short questions Answer

Faisalabad Board 9th classes short questions Answer

Sahiwal Board 9th classes short questions Answer

DG Khan Board 9th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

کوا گرامر میں ہمیشہ کیا استعمال ہو تا ہے؟

کوا گرامر میں ہمیشہ مذکر استعمال ہو تا ہے۔

پہاڑی کو ا کتنا لمبا ہو تا ہے؟

پہاڑی کوا ڈیڑھ فٹ لمبا اور وزنی ہو تا ہے۔

بندوق چلے تو کوے کیا کر تے ہے؟

بندوق چلے تو کوے اسے زاتی تو ہین سمجھتے ہیں۔لاکھو ں کی تعد اد میں کہی سے آجاتے ہیں۔وہ اس قدر شور مچاتے ہیں کے بندوق چلانے والا مہینوں پچھتا تا رہتا ہے۔

ہم ہر خوشی گلو پر ندے کو بلبل سمجھتے ہیں اس میں قصور کس کا ہے؟

ہم ہر خوشی گلو پر ندے کو بلبل سمجھتے ہیں لیکن اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں بلکہ اس میں سارا قصور ہمارے ادب کا ہے کیوں کہ شاعر وں نے نہ بلبل کو دیکھا ہے اور نہ اسے سنا ہے۔بس خیال ہی خیال میں اس کے قصیدے باندھ دیے ہیں۔

بلبل کے گانے کی وجہ کیا ہے؟

ماہرین کا خیال ہے کہ بلب کے گانے کی وجہ اس کی غمگین خانگی زندگی ہے۔

بلبل بہت سے مو سیقاروں سے کیوں بہتر ہے؟

بلبل بہت سے مو سیقاروں سے اس لیے بہتر ہے کہ ایک گھنٹے بھر کا الاپ نہیں لیتی،بے سری ہو جائے تو بہا نے نہیں بناتی کہ ساز والے نکمے ہیں یا آج گلا خراب ہے۔آپ تنگ آجائیں تو خاموش کر اسکتے ہیں۔

بھنس کا مشغلہ کیاہے؟

بھنس کا مشغلہ جگالی کر نا یا تالاب میں لٹیے رہناہے۔

بھنس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خوش نصیب ہے؟

بھینس کا حافظہ کمزور ہوتا ہے اسے کل کی بات یاد نہیں رہتی۔اس لحاظ سے مضمون نگار نے اسے انسان سے زیادہ خوش نصیب کہاہے۔

اُ لّو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں؟

مضمون نگار کے قریب اُ لّو کی بیس قسمیں بتائی جاتی ہیں۔

اُ لّوکو کون پسند کر تا ہے؟

اُ لّو کو وہی پسند کر سکتا ہے جو فطرت کا ضرورت سے زیادہ مداح ہو۔

اُ لّو کو اپنے بچو ں کی تعلیم و تربیت سے دلچسپی کیوں نہیں؟

اُ لّو کو اپنے بچو ں کی تعلیم و تربیت سے اس لیے دلچسپی نہیں کہ وہ جا نتا ہے کہ یہ سب بے سود ہے۔

بلی کتنے عرصے میں سِدھائی جاسکتی ہے؟

بلی ایک سال میں سِدھائی جاسکتی ہے۔

کون سا پر ندہ صبح صبح موڈ خراب کر نے میں مدد دیتا ہے؟

مصنف کے نزدیک کوا ایک ایسا پرندہ ہے جو صبح صبح موڈ خراب کر نے میں مدد دیتا ہے۔کوا ایسا موڈ خراب کر نے میں مدد دیتا ہے جو پہلے ہی کو ئی خاص اچھا نہیں ہو تا۔

کیا بر فا نی علاقوں میں سفید یا سفیدی مائل کوا پایا جاتا ہے؟

جی نہیں سفید کوا نہیں پایا جاتا۔

میدان کے باشندے کس قسم کے کوے پر قناعت کرتے ہیں؟

میدان کے رہنے والے لوگ چھوٹے اور مختصر کوے پر قانع ہوتے ہیں۔

پہاڑی کو شکل وصورت میں کیسا ہو تا ہے؟

کوے ویسے ہی خوب صورت نہیں ہوتے لیکن مصنف کے کہنے کے مطابق پہاڑی کوا تو با قاعدہ بد نما ہو تا ہے۔

کوے کی نظر کیسی ہو تی ہے؟

کوے کی نظر بہت تیز ہو تی ہے۔

کوا کس جگہ کے قریب زیادہ مسرور رہتا ہے؟

کوا باورچی خانے کے نزدیک زیادہ مسرور رہتا ہے۔

کوے کس وقت نہاتے ہیں؟

عام طور پر کوے نہیں نہا تے لیکن جب بارش ہوتی ہے تو کوے خوب نہاتے ہیں اور نہانے میں حفظانِ صحت کے اصولوں کا زراہ برابر بھی خیال نہیں رکھتے ہیں۔

بلبل کیسا پرندہ ہے؟

بلبل ایک روایتی پرندہ ہے۔

بلبل کس جگہ مو جود ہو تا ہے؟
بلبل ہر جگہ موجود ہوتا ہے سوائے وہاں کے جہاں اسے ہو نا چاہیے۔اگر آپ نے چڑیا گھر میں یا باہر بلبل دیکھی ہے تا یقینا آپ نے کچھ اور دیکھ لیا ہے۔

عام طور پر بلبل کو کس چیز کی دعوت دی جاتی ہے؟
بلبل کو عام طور پر آہ زاری کی دعوت دی جاتی ہے۔اسے رونے پیٹنے کے لیے اکسا یا جا تا ہے۔ حالانکہ بلبل کو ایسی باتیں بالکل پسند نہیں ہیں۔

بلبل کی جسامت کتنی ہو تی ہے؟

مصنف کہتا ہے کہ بلبل پروں سمیت محض چند انچ لمبی ہوتی ہے۔اگر بلبل میں سے پروں کو نکال دیا جا ئے تو کچھ زیادہ بلبل باقی نہیں بچتی ہے۔

کواگرامر میں ہمیشہ کیا استعمال ہوتا ہے؟

کوا گرامر میں ہمیشہ مذکر استعمال ہوتا ہے۔

پہاڑی کو ا کتنا لمبا ہوتا ہے؟

پہاڑی کوا ڈیڑھ فٹ لمبا اور وزنی ہوتا ہے۔

بندوق چلے تو کوے کیا کرتے ہیں؟

بندوق چلے تو کوے اسے ذاتی توہین سمجھتے ہیں لاکھوں کی تعداد میں کہیں سے آجاتے ہیں اور وہ اس قدر شور مچاتے ہیں کہ بندوق چلانے والا مہینوں پچھتاتا رہتاہے۔

ہم ہر خوش گلو پر ندے کو بلبل سمجھتے ہیں اس میں قصور کس کا ہے؟

ہم ہر خوش گلو پرندے کو بلبل سمجھتے ہیں لیکن اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں بلکہ اس میں سارا قصور ہمارے ادب کا ہے کیوں کہ شاعروں نے تو بلبل کو دیکھا ہے اور نہ اسے سنا ہے بس خیال ہی خیال میں اس کے قصیدے باندھ دیے ہیں۔

بلبل کے گانے کی وجہ کیا ہے؟

ماہرین کا خیال ہے کہ بلبل کے گانے کی وجہ اس کی غمگین خانگی زندگی ہے۔

بلبل بہت سے موسیقاروں سے کیوں بہتر ہے؟

بلبل بہت سے موسیقار وں سے اس لیے بہتر ہے کہ ایک تو وہ گھنٹے بھر کا الاپ نہیں لیتی، بے سری ہو جائے تو بہانے نہیں بناتی کہ ساز والے نکمے ہیں یا آج گلا خراب ہے۔ آپ تنگ آجائیں تو اسے خاموش کر اسکتے ہیں۔

بھینس کا مشغلہ کیا ہے؟

بھینس کا مشغلہ جگالی کرنا یا تالاب میں لیٹے رہنا ہے۔

بھینس کس لحاظ سے انسان سے زیادہ خوش نصیب ہے؟

بھینس کا حافظہ کمزور ہوتا ہے اسے کل کی بات یاد نہیں رہتی۔اس لحاظ سے مضمون نگار نےاسے انسان سے زیادہ خوش نصیب کہا ہے۔

اُلو کی کتنی قسمیں بتائی جاتی ہیں؟

مضمون نگار کے نزدیک اُلوکی بیس قسمیں بتائی جاتی ہے

اُلو کو کون پسند کرتا ہے؟

اُلو کو وہی پسند کرسکتا ہے جو فطرت کا ضرورت سے زیادہ مدح ہوتا ہے۔

اُلو کو اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت سے دلچسپی کیوں نہیں؟

اُلو کو اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت سے اس لئے دلچسپی نہیں کہ وہ جانتا ہے کہ یہ سب بے سود ہے۔

بلی کتنے عرصے میں سدھائی جاسکتی ہے؟

بلی ایک سال میں سدھائی جاسکتی ہے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button