12th Class Urdu Chapter 7 Dastak Short Questions Answer

12th Class Urdu Chapter 7 Dastak Short Questions Answer

[toggle title=”ڈاکٹر برہان کا بڑے میاں سے کیا رشتہ تھا؟” state=”close”]
جواب:ڈاکٹر برہان بڑے میاں کے پوتے تھے۔[/toggle]
[toggle title=”ڈاکٹر زیدی بڑے میاں کے ساتھ چلنے پر کیوں آمادہ نہ ہوئے؟ ” state=”close”]
جواب:ڈاکٹر زیدی دن بھر کے تھکے ہارے گھر آئے تھے اور سونا چاہتے تھے۔ اسی لیے بڑے میاں کے ساتھ نہ گئے۔[/toggle]
[toggle title=”ڈاکٹر برہان نے ڈاکٹر زیدی کا چیک اپ کرنے کے بعد کیا کہا؟” state=”close”]
جواب:ڈاکٹر برہان نے بتایا کہ ٹمپریچر 100ہے۔ انجکشن کا ناغہ کردینا چاہیے۔[/toggle]
[toggle title=”ڈاکٹر زیدی نے ڈاکٹر برہان کی تعریف سن کر کیا کہا؟” state=”close”]
جواب:ڈاکٹر زیدی نے کہاڈاکٹر کو فرض شناس ہی ہونا چاہیے۔[/toggle]
[toggle title=”ڈاکٹر زیدی نے دروازے پر جانے کے لیے اصرار کیا تو بیگم زیدی نے کیا جواب دیا؟” state=”close”]
جواب:بیگم زیدی نے کہا کہ دروازے پر کوئی آئے گا تو کال بیل نہیں دیکھے گا۔ آپ خود ڈاکٹر ہیں۔ وہم نہ کریں اور حقیقت پسند بنیں۔[/toggle]
[toggle title=”بیگم زیدی نے ڈاکٹر برہان کے متعلق کیا کہا؟” state=”close”]
جواب:بیگم زیدی نے کہا کہ میں نے اتنا ذمے دار اور فرض شناس نوجوان آج تک نہیں دیکھا۔ اسے سوائے کام کے اور کچھ سوجھتا ہی نہیں۔[/toggle]
[toggle title=”بیگم زیدی نے ڈاکٹر برہان کو کیا بتایا؟” state=”close”]
جواب:بیگم زیدی نے کہا مجھے یہ بتانا عجیب لگ رہا ہے۔ شاہد آپ یقین نہ کریں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر زیدی کو وہم ہو گیا ہے کہ دورازے پر دستک ہوتی رہتی ہے۔[/toggle]
[toggle title=”نوکر نے ڈاکٹر زیدی کو آکر کیا بتایا تھا؟ ” state=”close”]
جواب:نوکر نے ڈاکٹر زیدی کو بتایا کہ کوئی بڑے میاں آئے ہیں اور آپ کو اپنے ساتھ لے جانا چاہتے ہیں۔[/toggle]
[toggle title=”بوڑھے نے ڈاکٹر زیدی سے کیا کہا؟” state=”close”]
جواب: بوڑھامنت سماجت کرنے لگا کہ میرا بیٹا سخت بیمار ہے۔پہلے بھی آپ کی دوا سے شفا ہوئی تھی۔ چل کر اسے دیکھ لیں۔[/toggle]
[toggle title=”صبح اُٹھ کر ڈاکٹر زیدی نے کیا محسوس کیا؟” state=”close”]
جواب:ڈاکٹر زیدی صبح اُٹھے تو طبعیت پر بڑا بوجھ تھا۔ انہیں افسوس ہو رہا تھا کہ بڑے میاں کو مایوس کیوں کیا۔ اس کے ساتھ کیوں نہ گئے۔[/toggle]

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: