Urdu Pahleiyan With Answer Set 11 2025 [Urdu Riddles]
Paheliyan in Urdu with Answer
You Can check updated Urdu paheliyan with answer set 11 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. For Children Urdu Paheliyan in our interesting Paheli section. Pakistan’s Best Urdu Paheliyan with Answers. This page has a Collection of both Classic and Latest Paheliyan. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button. Enjoy the Urdu Riddle with their answers and asked your friends to impress them with your knowledge.
Check Urdu Paheliyan with Answer Set 11 below
Urdu Paheli 1
انگریزی زبان کا وہ کونسا لفظ ہے جسے دائیں، بائیں، سیدھا یا پھر الٹا کر کے پڑھیں تو بھی وہ وہی لفظ رہتا ہے؟
Answer
Urdu Paheli 2
ایک جگہ پر چار بھڑیں، دو کتے اور ایک آدمی موجود ہو تو وہاں پر کل کتنے پاؤں موجود ہیں؟۔
Answer
Urdu Paheli 3
پھل پر پتے، پتوں پر پھل، بتائیں کونسا پھل؟
Answer
Urdu Paheli 4
پرندوں کی آذادی لکھاری کا قلم، بتائیں کیا ہوں میں؟
Answer
Urdu Paheli 5
زینب، نازش اور زرینہ چائے پی رہی ہیں۔ زوہیب، زرمین اور زویا جوس پی رہی ہیں۔تو اس لحاظ سے ررتاج چائے پی رہی ہے یا جوس؟
Answer
Urdu Paheli 6
وہ کیا چیز ہے جو آپ کی ہے لیکن آپ سے زیادہ دوسرے اس کا استعمال کرتے ہیں؟
Answer
Urdu Paheli No 7
اگر ایک آدمی کے گنجا ہونے پر دس روپے خرچ آتا ہے تو دس گنجوں پر کتنا خرچہ ہو گا؟
Answer
Urdu Paheli 8
وہ کون ہے جو جوتے پہن کر سوتا ہے؟
Answer
Urdu Paheli 9
میں اڑتا ہوں، لیکن میرے پر نہیں میں روتا ہوں لیکن میری آنکھیں نہیں، میں روشنی کا قاتل ہوں۔ کیا ہوں میں؟
Answer
Urdu Paheli 10
اگر ایک مور ہر ۲ دن بعد ایک انڈا دے اور ہر ۵ دن بعد ایک انڈا ٹوٹ جائے تو ۱۵ انڈے دینے میں اسے کتنے دن لگیں گے؟
Answer
Urdu Paheli 11
وہ کیا ہے جس کا آنے سے پہلے نام اور ہوتا ہے، جب آجاتا ہے تو نام اور ہوتا ہے۔ اور جب آکر چلا جاتا ہے تو نام اور ہوتا ہے؟
Answer
Urdu Paheli No 12
واصف نے بلا ضرورت ریل گاڑی میں موجود ایمرجنسی زنجیر کھینچ دی۔ لیکن اسے پھر بھی جرمانہ نہیں ہوا۔ بتائیں کیوں؟۔
Answer
Urdu Paheli 13
وہ کیا چیز ہے جو ایک لڑکے کو آدمی اور ایک لڑکی کو عورت بنا دیتی ہے؟
Answer
Urdu Paheli 14
وہ کونسا سوال ہے جس کا جواب ہمیشہ مختلف ہوتا ہے؟
Answer
Urdu Paheli 15
وہ کیا چیز ہے جسے استعمال کرنے سے پہلے توڑنا ضروری ہے؟
Answer
Urdu Paheli 16
وہ کیا چیز ہے جو استعمال کرنے سے پہلے کالی، استعمال کرتے ہوئے لال، اور استعمال کرنے کے بعد سرمئی رنگ کی ہوتی ہے؟
Answer
Urdu Paheli 17
ایک ٹوکری میں ۴ آم ہیں، آپ ۴ لڑکیوں میں کس طرح تقسیم کریں گے کہ ہر لڑکی کو ایک ایک آم ملے اور ایک آم ٹوکری میں بھی ہو؟
Answer
Urdu Paheli18
وہ کیا چیز ہے جسے دنیا کا طاقتور ترین انسان بھی نہیں روک سکتا؟
Answer
Urdu Paheli 19
اگر ایک مرغا کہے کہ دنیا کی تمام مرغیاں جھوٹی ہیں، تو یہ بات سچ ہوگی یا جھوٹ؟ ۔
Answer
Urdu Paheli 20
ایک بک شیلف میں کچھ کتابیں ہیں۔ اگر ایک کتاب کا الٹے ہاتھ کی طرف سے ۴ نمبر ہو اور سیدھے ہاتھ کی طرف سے ۶ تو بتائیں کہ شیلف میں کتنی کتابیں موجود ہیں۔
Answer
You May Also Like
Can't find what you're looking for? Search below:
Islamiat ki kitab mein parha tha