Urdu Pahleiyan With Answer Set 10 2025 [Urdu Riddles]
Fresh Urdu Riddles with Solution
You Can check updated Urdu paheliyan with answer set 10 which contain more then 20 Urdu paheliyan Riddle with right answer for all fun learning. For Children Urdu Paheliyan in our interesting Paheli section.Pakistan’s Best Urdu Paheliyan with Answers. This page has a Collection of both Classic and Latest Paheliyan. For checking all Urdu Paheliyan right Answer please click below Answer Button.
Check Urdu Paheliyan with Answer Set 10 below
Urdu Paheli 1
اس کے ہوتے کچھ نہ کھایا۔ کھایا جب نہ اکس کو پایا
Answer
Urdu Paheli 2
پہنچ جائے انساں خدا کے جو گھر۔ وہاں سے بھی آجائے واپس مگر
Answer
Urdu Paheli 3
جس کے پاؤں کے نیچے آئے۔ کانوں کو وہ ہاتھ لگائے
Answer
Urdu Paheli 4
چھورا مت تم اس کا ہاتھ۔ لے لو اس کو ہاتھوں ہاتھ
چپکے چپکے عرش پہ جائے تحفے کے کر فرش پر آئے
Answer
Urdu Paheli 5
سو گھوڑے اور ایک لگام۔ آگے پیچھے چلیں تمام
Answer
Urdu Paheli 6
بنے ہوئے ہیں اسیے دو گھر۔ دیکھ سکیں نہ جن کو جا کر
ایک میں ہم کو جانا ہو گا اور پھر وہیں میں ٹھکانا ہو گا
Answer
Urdu Paheli No 7
پھولوں میں دو پھول نرالے۔ پاتے ہیں وہ قسمت والے
کوئی تو ایک یا دونوں پائے خالی ہاتھ کوئی رہ جائے
Answer
Urdu Paheli 8
جنت میں جانے کا حیلہ۔ دنیا میں وہ ایک وسیلہ
جس کو جنت کی خواہش ہو مت بھولے اس کے قدموں کو
Answer
Urdu Paheli 9
سورج کے جانے پر تین۔ سورج کے آنے پر دو
ٓصدیوں سے ہو تا آیا ہے اور قیامت تک نہ ہو
Answer
Urdu Paheli 10
ایک سمندر تیس جزیرے۔ بکھرے ان میں موتی ہیرے
جو بھی ان کی سیر کو جائے مفت میں ہیرے موتی پائے
Answer
Urdu Paheli 11
ایک ہے ایسا کاری گر۔ دیکھا اس کا خوب ہنر
پتلے وہ دن رات بنائے ایک سے ایک نہ ملنے پائے
Answer
Urdu Paheli No 12
عرفان کی عمر ۳۶ سال ہے اور ان کی بیٹی نوریں کی عمر ۱۶ سال ہے کتنے سال بعد عرفان کی عمر اپنی بیٹی نوریں سے دو گنی ہو جائے گی؟
Answer
Urdu Paheli 13
جب بارش نیچے آتی ہے تو کیا چیز اوپر جاتی ہے؟
Answer
Urdu Paheli 14
اگر پانچ افراد کو ۵ گلاس پانی پینے میں ۵ منٹ لگتے ہوں تو ۱۰۰ افراد کو ۱۰۰ گلاس پانی پینے میں کتنا وقت لگے گا؟
Answer
Urdu Paheli 15
وہ کونسی حرام چیز ہے جس کو پینے سے گناہ کی بجائے ثواب ملتا ہے؟
Answer
Urdu Paheli 16
وہ کیا چیز ہے جس میں پڑنا تو آسان ہے لیکن اس سے نکلنا مشکل؟
Answer
Urdu Paheli 17
اگرآپ گاڑی کے اندر لاک ہوجائیں اور آپ کے پاس صرف ایک ماچیس کی تیلی ہو تو آپ کیسے باہر نکلیں گے؟
Answer
Urdu Paheli 18
کیا آپ چار نو (یعنی ۹،۹،۹،۹) کی مدد سے ریاضی کی ایسی مساوات بنا سکتے کہ اگر اسے حل کیا جائے تو جواب ۱۰۰ آئے؟
Answer
Urdu Paheli 19
وہ کیا چیز ہے جسے اسکا بنانے والا کسی کو بتاتا نہیں، لینے والا اس کی حقیقت جانتا نہیں،اور جو جانتا ہے وہ کبھی لینا چاہتا نہیں؟
Answer
Urdu Paheli 20
آپ کس طرح دو گلاسوں کا پانی ایک جگ میں ڈالیں گے کہ آپ واضع طور پر بتا سکیں کہ جگ میں موجود کونسا پانی کس گلاس کا ہے؟
Answer
You May Also Like
Can't find what you're looking for? Search below: