History of Urdu Language Adab (Literature) Info Online Quiz Test

Urdu Literature has a very vast history and here we are going to help you in assessing your level of knowledge about it as the quiz given below includes Mcqs Questions about the history of Urdu language adab.

History of Urdu Language Adab (Literature) Info Online Quiz Test

Urdu

1. اردو نثر کے ارتقاء کا اولین مرکز کون سا شہر تھا؟

Question 1 of 20

2. اردو زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون تھے؟

Question 2 of 20

3. کس شاعر کو "خدائے سخن "کے خطاب سے یاد کیا جاتا ہے؟

Question 3 of 20

4. مشہور شاعر حسرت موہانی کس جماعت کے صدر بھی رہے؟

Question 4 of 20

5. جام جہاں"اردو کا پہلا ہفت روزہ کہاں سے شائع ہوا؟"

Question 5 of 20

6. اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے خصوصا سب سے زیادہ لکھا؟

Question 6 of 20

7. اردو میں لکھی گئی پہلی کتاب معراج العاشقین (چودھویں صدی) سمجھی جاتی ہے -بتائیں یہ کس کی تصنیف ہے؟

Question 7 of 20

8. دبستان دلی کے تیسرے دور کے اہم ترین شعراء میں میر اور درد کے علاوہ کس کا نام آتا ہے؟

Question 8 of 20

9. قرآن مجید کا اردو میں پہلا لفظی ترجمہ کس نے کیا (۶۸۷۱ء)؟

Question 9 of 20

10. اردو کی پہلی تحریک کسے قرار دیا جاتا ہے؟

Question 10 of 20

11. دبستان لکھنو کا اصل نمائندہ کسے سمجھا جاتا ہے؟

Question 11 of 20

12. سرسید نے 1849میں جام جم کتاب لکھی جس میں امیر تیمور سے لیکر بہادر شاہ ظفر تک 43بادشاہوں کا مختصر حال ہے-یہ کتاب کس زبان میں ہے؟

Question 12 of 20

13. مخزن کے ذریعے رومانی تحریک کے بانی اقبال قرار دئیے جاسکتے ہیں اور اردو رومانیت کا مطلع اول کسے قرار دیا جا سکتا ہے؟

Question 13 of 20

14. اردو شاعر میں نظیر اکبر آبادی کی خصوصیت کیا ہے؟

Question 14 of 20

15. اخبار کا مریڈ کس نے جاری کیا؟

Question 15 of 20

16. کس نے فورٹ ولیم کالج سے وابستگی سے پہلے انگریزی ہندوستانی لغت مرتب کرنے کے علاوہ اردوکی صرف و نحو مرتب کی؟

Question 16 of 20

17. اردو اخبار" اردو کا دوسراہفت روزہ کہاں سے شائع ہوا(1836)؟"

Question 17 of 20

18. مرزا غالب کے خطوط کا پہلا مجموعہ 1868میں کس نام سے چھپا؟

Question 18 of 20

19. حالی نے سب سے پہلے مذہبی مناظرانہ کتاب ایک ہندوستانی عیسائی کے جواب میں لکھی-اس کتاب کا نام بتائیں؟

Question 19 of 20

20. اردو ادب میں رومانیت کا باقاعدہ آغاز رسالہ مخزن سے ہوتا ہے-یہ بتائیں مخزن کس نے جاری کیا؟

Question 20 of 20


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

Your Related

7 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: