Quran Pak and Angels Name Duties Info Online Mcqs Test

Important Quran Pak and Angels Name Duties Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Quran Pak and Angels Name Duties Info Practice Test Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. ملک الجبال کو کس کا فرشتہ کہا جاتا ہے؟

2. بتائیے قرآن پاک کی کس سورۃ میں ذکر آیا ہے کہ دوزخ کے فرشتے نہایت طاقتور اور تند خو ہیں؟

3. قرآن پاک کی کس سورۃ میں جہنم کے داروغہ مالک کا ذکر آیا ہے؟

4. قرآن مجید میں دوزخ کے فروشتوں کی تعداد کیا ہے؟

5. "جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے ، وہ فرشتوں کو خدا کی لڑکیوں کے نام سے موسو م کرتے ہیں "یہ آیت کس سورۃ میں بیان کی گئی ہے؟

6. سورۃالنساء میں ﷲ تعالیٰ نے فرشتوں پر ایمان لانا کس آیت میں لازمی قرار دیا ہے؟

7. فرشتوں کو کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے؟

8. بتائیے حضرت جبرائیل ؑ کے ذمے کیا کام ہے؟

9. حضرت میکا ئیل ؑ کا اصل نام کیا ہے؟

10. عرش خداوندی اٹھانے والے فرشتوں کی تعداد کیا ہے ؟

11. قرآن پاک کی کن سورتوں میں روح یا روح القدس کا ذکر آیا ہے؟

12. حضرت اسرافیل کا اصل نام کیا ہے؟

13. رسولﷲؐ نے حضرت جبرائیلؑ کو کس رنگ کے لباس میں دیکھا؟

14. ہاروت اور ماروت دو فرشتے ہیں۔قرآن پاک کی سورۃ البقرہ کی کس آیت میں ان کا ذکر آیا ہے؟

15. سورۃ السبا کی کن آیات میں قرشتوں کا ذکر آیا ہے؟

16. بیت المعمور میں فرشتوں کے امام کون سے ہیں؟

17. فرشتوں کے سردار کتنے فرشتے ہیں؟

18. بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟

19. حضرت جبرائیلؑ کا اصل نام کیا ہے؟

20. بتائیے کس صحابی نے حضرت جبرائیلؑ کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: