Islamic Information Test 5 Mcqs Online

Important Islamic Information Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Islamic Information Test 5 Practice Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1.

قرآنی اصطلاح میں رکوع سے کیا مراد لی جاتی ہے ؟

2.

قرآن پاک میں دوسرا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا حروف تہجی کون سا ہے ؟

3.

قرآن پاک میں سب سے کم کون سا حرف استعما ل ہوا ہے ؟

4.

قرآن پاک کی کون سی سو رہ ہے جس کے آغاز میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی ہے ؟

5.

مصر اور مغرب میں قرآن مجید کے ایک پارے کے دو حصے کئے جاتے ہیں وہ کیا کہلاتے ہیں ؟

6.

تفسیر کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

7.

سورہ یٰسین سے سورہ ق تک کی سورتیں کیا کہلاتی ہیں ؟

8.

آیات تسبیح کتنی ہیں ؟

9.

ایک سورہ میں کم از کم کتنی آیات آتی ہیں ؟

10.

قرآن مجید میں آیا ت تحریم کتنی ہیں ؟

11.

قرآن کریم کی سورتیں المون کہلاتی ہیں ان کی تعداد کتنی ہے ؟

12.

قرآن پاک میں سب سے زیادہ کون سا حرف استعمال ہوا ہے ؟

13.

المون کے نام سے موسوم سورتوں کے مجموعے کی ہر سورت کی قریباً کتنی آیات ہیں ؟

14.

حضرت عثمانؓ کے دور میں دس آیات کے خاتمے پر کون سا نشان لگایا گیا ؟

15.

مطلوب و مقصود کے اعتبار سے قرآن حکیم کی آیات کتنی اقسام کی ہیں ؟

16.

قرآن پاک کے نقطے کیا کہلاتے ہیں ؟

17.

جس نے قواعد تجوید کے مطابق قرآن پاک پڑھا ہو وہ کیا کہلاتا ہے ؟

18.

ایک پارے میں کے تین چوتھائی حصے کو کیا کہتے ہیں ؟

19.

کون سی سورہ قرآن مجید کا دل کہلاتی ہے ؟

20.

قرآن مجید میں کل کتنی آیات ہیں ؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button