Islamic Information Test 4 Mcqs Online

Important Islamic Information Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Islamic Information Test 4 Practice Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1.

قرآن پاک میں تیسری منزل میں کل کتنی سورتیں ہیں ؟

2.

قرآن مجید کا نام کس نے رکھا ہے ؟

3.

سورہ بقرہ میں کتنے رکوع ہیں ؟

4.

قرآن مجید میں کتنی منزلیں ہیں ؟

5.

بتا ئیے طبا عت قرآن کا آغاز کس برا عظم سے ہوا ؟

6.

قرآن پاک کی کس منزل میں سورتوں کی تعداد تمام منازل سے کم ہے ؟

7.

لالچی انسان کی مثال قرآن مجید میں کس جانور سے دی گئی ہے ؟

8.

ایک رکوع والی اس واحد سورہ مبارکہ کا نام بتائیے جو تیسویں پارے میں شامل نہیں ہے ؟

9.

قرآن پاک کی پانچویں منزل میں مجموعی طور پر کتنی سورتیں ہے ؟

10.

قرآن مقدس میں رکوع کی نشانی کیا ہے ؟

11.

قرآن پاک کی پہلی منزل میں کتنی سورتیں شامل ہیں ؟

12.

دنیا میں سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب کا نام بتائیے ؟

13.

قرآن پاک صفاتی نام کی تعداد کیا ہے ؟

14.

قرآن کریم میں کل کتنے رکوع ہیں ؟

15.

کس پارے کی تمام سورتیں ایک ایک رکوع پر مشتمل ہیں ؟

16.

لفظ قرآن کے معنی بتایئے ؟

17.

قرآن مجید دوسری منزل میں رکوعات کی تعداد بتائیے ؟

18.

قرآن مجید کی منزلیں کس نام سے معروف ہیں ؟

19.

قرآن مجید کی تیسری منزل جس سورہ مبارکہ سے شروع ہوتی ہے ایک پیغمبر کے نام پر ہے سورہ کا نام بتائیے؟

20.

قرآن پاک کا لفظ سب سے پہلے کس سورہ مبارکہ میں نازل ہوا ؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button