Hazrat Umar (RA) Life Info Test Online

Important Hazrat Umar (RA) Life Info Test Question and Answer

Total Questions: 10
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 10
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Hazrat Umar (RA) Life Practice Test Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. حضرت عمر فاروقؓ نے کس عمر میں اسلام قبول کیا؟

2. بتائیے حضرت عمرؓ کے دور خلافت میں شام میں طاعون کی وبا پھیلی۔بتائیے اس میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

3. بتائیے اذان کا آغازکس صحابیؓ کے مشورے سے ہوا؟

4. حضرت عمر فاروقؓ نے کس جنگ کے موقع پر اپنا آدھا مال واملاک حضورؐ کی خدمت میں پیش کیا؟

5. بتائیے حضرت عمر فاروقؓ کی جگہ کس نے فجر کی نماز پڑھائی؟

6. بتائیے فکرِمعاش دور کرنے کے لئے حضرت عمر فاروقؓ نے کون سا پیشہ اختیار کیا؟

7. حضرت عمر فاروقؓ کو کس نے شہید کیا؟

8. حضرت عمر فاروقؓ کا دورِ خلافت کتنارہا؟

9. "اے اﷲ! اس کے سینے سے کینہ اور دشنی کو نکال دے اور اس کے سینے میں ایمان کا نور بھر دے" ۔ حضورؐ نے یہ دعا کس صحابی کے لئے فرمائی؟

10. بتائیے سن ہجری کس نے ایجاد کیا تھا؟

11. حضرت عمر فاروقؓ کس ہجری میں خلیفہ بنے؟

12. حضرت عمر فاروقؓ بچپن میں والد کے کہنے پر کیا کرتے تھے؟

13. حضرت عمر فاروقؓ کی والدہ کا نام کیا تھا؟

14. ہجری 8 میں مکہ فتح ہوا تو حضورؐ نے مردوں سے بیعت لی۔ بتائیے عورتوں سے کس صحابی نے بیعت لی؟

15. بتائیے حضرت عمرؓ کی کس بیٹی کو ام المومنینؓ ہونے کا شرف حاصل ہوا؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: