Hazrat Abu Bakr Siddiq (RA) Life Info Test Online

Important Hazrat Abu Bakr Siddiq (RA) Life Info Test Question and Answer

Total Questions: 25
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 25
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Hazrat Abu Bakr Siddiq (RA) Life Practice Test Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. حضرت ابو بکر صدیقؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟

2. بتائیے حضرت ابو بکر صدیقؓ کا ذریعہ معاش کیا تھا؟

3. حضورﷺ حضرت ابو بکر صدیقؓ کے ہمراہ غارِثور سے روانہ ہوئے-راستہ بتانے والا کون تھا؟

4. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے کس لونڈی کو آزاد کرایا؟

5. بتائیے مکہ میں سب سے پہلی مسجد کس نے بنائی تھی؟

6. حضورؐ نے مدینہ میں جس زمین پر مسجد بنائی وہ دو یتیم بچوں کی تھی-بتائیے اس کی قیمت کس نے ادا کی؟

7. وفات کے وقت حضرت ابو بکر صدیقؓ کی عمر کیا تھی؟

8. بتائیے ثانی اثنین اور صاحب الرسول ؐ کس صحابیؓ کے القاب ہیں؟

9. حضرت ابو بکر صدیقؓکی علالت کے دوران کونسے صحابی نماز پڑھاتے رہے؟

10. بتائیے حضورﷺ کی خواہش پر حضرت ابو بکرؓ نے اپنی کس بیٹی کا رشتہ ان سے طے کیا تھا؟

11. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے عہد نامہ ءِ خلافت کس سے لکھوایا تھا؟

12. رسول اﷲؐکے وصال سے پہلے حضرت ابو بکر صدیقؓ نے کتنی نمازیں پڑھائیں؟

13. حضورؐنے مہاجرین اور انصار میں بھائی چارہ قائم کیا تو کس صحابی کو حضرت ابو بکرؓ کا بھائی بنایا؟

14. حضورﷺ نے ہجرت کے لئے دو اونٹنیاں کس سے خریدی تھیں؟

15. حضرت ابو بکرصدیقؓ ایک سادہ سی انگوٹھی پہنتے تھے۔ بتائیے اس پر کیا لکھا ہوا تھا؟

16. بتائیے حضرت ابو بکر صدیقؓ کے کون سے بیٹے غزوہ بدر اور غزوہ خندق میں مشرکین مکہ کے ساتھ تھے؟

17. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے آنے والے دور کے لئے کس کو خلیفہ منتخب کیا؟

18. حضرت ابو بکر صدیقؓ کے والد کا نام بتائیں؟

19. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے کس عمر میں اسلام قبول کیا؟

20. بتائیے غزوہ بدر کے اسیروں کو کس صحابی کے مشورے پر چھوڑا گیا؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: