Hazrat Abu Bakr Siddiq (RA) Important Basic Info Quiz Online in Urdu

As questions related to various important personalities in the history of Islam are often part of general knowledge related examinations, that’s why we have compiled a quiz about the life of Hazrat Abu Bakr Siddiq (RA) through which you can definitely test and also increase your level of information about him.

Hazrat Abu Bakr Siddiq (RA) Important Basic Info Quiz Online in Urdu

Sahaba karam

1. حضرت ابو بکر صدیقؓ کی والدہ کا نام بتائیں؟

Question 1 of 20

2. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے عہد نامہ ءِ خلافت کس سے لکھوایا تھا؟

Question 2 of 20

3. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے کس عمر میں اسلام قبول کیا؟

Question 3 of 20

4. بتائیے حضرت ابو بکر صدیقؓ کے کون سے بیٹے غزوہ بدر اور غزوہ خندق میں مشرکین مکہ کے ساتھ تھے؟

Question 4 of 20

5. رسول اﷲؐکے وصال سے پہلے حضرت ابو بکر صدیقؓ نے کتنی نمازیں پڑھائیں؟

Question 5 of 20

6. حضورؐ نے مدینہ میں جس زمین پر مسجد بنائی وہ دو یتیم بچوں کی تھی-بتائیے اس کی قیمت کس نے ادا کی؟

Question 6 of 20

7. بتائیے ثانی اثنین اور صاحب الرسول ؐ کس صحابیؓ کے القاب ہیں؟

Question 7 of 20

8. بتائیے غزوہ بدر کے اسیروں کو کس صحابی کے مشورے پر چھوڑا گیا؟

Question 8 of 20

9. بتائیے حضرت ابو بکر صدیقؓ کا ذریعہ معاش کیا تھا؟

Question 9 of 20

10. وفات کے وقت حضرت ابو بکر صدیقؓ کی عمر کیا تھی؟

Question 10 of 20

11. حضرت ابو بکرصدیقؓ ایک سادہ سی انگوٹھی پہنتے تھے۔ بتائیے اس پر کیا لکھا ہوا تھا؟

Question 11 of 20

12. بتائیے مکہ میں سب سے پہلی مسجد کس نے بنائی تھی؟

Question 12 of 20

13. حضرت ابو بکر صدیقؓ کے والد کا نام بتائیں؟

Question 13 of 20

14. بتائیے حضورﷺ کی خواہش پر حضرت ابو بکرؓ نے اپنی کس بیٹی کا رشتہ ان سے طے کیا تھا؟

Question 14 of 20

15. حضورؐنے مہاجرین اور انصار میں بھائی چارہ قائم کیا تو کس صحابی کو حضرت ابو بکرؓ کا بھائی بنایا؟

Question 15 of 20

16. حضرت ابو بکر صدیقؓکی علالت کے دوران کونسے صحابی نماز پڑھاتے رہے؟

Question 16 of 20

17. حضورﷺ نے ہجرت کے لئے دو اونٹنیاں کس سے خریدی تھیں؟

Question 17 of 20

18. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے کس لونڈی کو آزاد کرایا؟

Question 18 of 20

19. حضورﷺ حضرت ابو بکر صدیقؓ کے ہمراہ غارِثور سے روانہ ہوئے-راستہ بتانے والا کون تھا؟

Question 19 of 20

20. حضرت ابو بکر صدیقؓ نے آنے والے دور کے لئے کس کو خلیفہ منتخب کیا؟

Question 20 of 20


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

Your Related

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: