Basic Knowledge of Namaz Online Mcqs Test

Important Basic Knowledge of Namaz Question and Answer

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: Islamiat Test
Competitive Exams
Recruitment Interviews
Islamiat Lecturer Test
General Knowledge
PPSC/Fpsc/SPSC/KPPSC NTS Test

Basic Knowledge of Namaz Practice Test Online With Explanation

 0%

Page 1 of 1

1. عیدین کی نماز کس وقت ادا کی جاتی ہے؟

2. ظہر اور عصر کی نمازیں اداکرنے کے اوقات کیا ہیں ؟

3. نماز کی ایک اصطلاح شویب ہے اسکے معنی بتائیں؟

4. نماز وتر کیا ہے؟

5. نماز کی اصلاح جلسہ سے کیا مراد ہے؟

6. مقتدی کی اقسام میں ایک قسم مدرک ہے۔ مدرک کے کیا معنی ہیں ؟

7. جسم کے ان حصوں کو چھپانا جن کا چھپانا مرد اور عورت پر فرض ہے شرعی طور پر کہلاتا ہے؟

8. اسلام میں وتر نماز سمیت دیگر کتنی نمازوں کو واجب قرار دیا گیا ہے ؟

9. اقتداء سے کیا مراد ہے ؟

10. نماز پڑھنے کے کتنے طریق کار مروج ہیں ؟

11. ایسا مسلمان جس کی کوئی نماز بالغ ہونے کے بعد قضا نہ ہوئی ہو اور اس نے انکی قضا ادا کر دی ہو اسے شریعت میں کہتے ہیں ؟

12. طہارت سے کیا مراد ہے؟

13.

اے ایمان والو! جب جمعہ کی نماز کے لئے پکارا جائے تو یاد خدا کی طرف فوراََ چلو اور خریدو فروخت چھوڑ دوا- یہ فرمان کس کاہے؟

14. قیام یعنی نماز میں کھڑے ہوکر پڑھنا اور رکوع کیا ہیں ؟

15. کونسی نماز کی سنتوں کے بارے میں آنحضور ؐ نے فرمایا:
۔اس نماز کی سنت ترک نہ کرناچاہے تم کو گھوڑے کچل ڈالیں ۔

16. نماز اسلام کا اہم رکن ہے نماز کی اصطلاح کیا ہے ؟

17.
قرآن مجید میں وضو کرنے کا حکم کس سن ہجری میں نازل ہوا؟
 

18. رکوع سے اٹھنے کے بعد قومہ کی حالت ربنا لک الحمد کہنا کیا کہلاتا ہے ؟

19.
قرآن مجید میں نماز کا حکم تقریبا کتنی مرتبہ آیا ہے ؟

20. نماز پنجگانہ میں کل کتنے فرائض ہیں ؟


 

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

6 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button