FPSC Examination Preparation Guide in Urdu

Federal Public Service Commission (FPSC)

سوال:ایف پی ایس سی کی نوکری کا اشتہار کب آتا ہے؟
جواب: ایف پی ایس سی کی نوکری کا اشتہار ہر مہینے کے پہلے اتوار کو آتا ہے۔
سوال:درخواست کے لیے کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟
جواب: کمیشن کے فیصلے کے مطابق امیدوار ۵۱دن کے اندر اپلائی کر سکتا ہے۔
سوال:آسامیوں کی بھرتی کے لیے کیا فیس ہے؟
جواب: بی ایس 17،16کے لیے درخواست فارم 750روپے،بی ایس 18کے لیے1200روپے اور بی ایس 19کے لیے 1500روپے۔
سوال:تحریری ٹیسٹ کا نصاب کہاں سے حاصل کیا جاسکتا ہے؟
جواب: تحریری ٹیسٹ کا نصاب ایف پی ایس سی کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
سوال:کیا دہری شہریت والے افراد کمیشن کی طرف سے دئیے گئے اشتہار میں آسامی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں؟
جواب: دہری شہریت والے افراد کمیشن کی طرف سے دئیے گئے اشتہار میں آسامی کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں ،اس کے لیے انہیں گورنمنٹ سروس شروع کرنے سے پہلے دہری شہریت چھوڑنی پڑے گی۔
سوال:کیا ایف پی ایس سی ہائر ایجوکیشن کمین کی ڈگری قبول کرتا ہے؟
جواب: جی ہاں!ایف پی ایس سی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ڈگری قبول کرتا ہے۔
سوال:کیا آن لائن درخواست جمع کروانے کے بعد اصلاح کر سکتے ہیں؟
جواب: جی نہیں!آن لائن درخواست جمع کروانے کے بعد اصلاح نہیں کرسکتے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

Your Related

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: