Urdu MCQs Test 2 Online

Urdu MCQs Test 2

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Urdu MCQs Test 2 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اردو لغت میں لف کے کیا معنی ہیں ؟

2. بتایئے سروزندگی کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟

3. بتایئے ضائع معنوی کی کل کتنی اقسام بیان کی جاتی ہیں ؟

4. ایسا کنایہ جس میں موصو ف کی صفات جلدی سمجھ نہ آئیں اسے کیا کہتے ہیں ؟

5. اس تثبیہ کا نام بتا یئے جس میں ایک مثبہ اپنے ساتھ مثبہ لاتا ہے ؟

6. کیا آپ بتا سکتے ہیں مرزا غالب کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے ؟

7. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ چراغاں ،آتش خاموش اور بادہ نوکس شاعر کے مجموعہ ہائے کلام ہیں ؟

8. کیا آپ تا سکتے ہیں کہ نوائے کاریگر کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے ؟

9. اس کی جلد ریشم کی طرح ملائم ہے یہ جملہ کس کی مثال ہے ؟

10. اس کنا یہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ساری صفتیں مل کر ایک موصوف کے ساتھ مختص ہوں ؟

11. کیا آپ بتا سکتے کہ شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے ؟

12. ایسا استعارہ جس میں مستعارلہ کا ذکر اور مستعارمنہ کو ترک کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں ؟

13. شراب کیلئے لفظ آب خرام استعمال ہوتا ہے بتائیے یہ شراب کیلئے کیا ہے ؟

14. کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اردو لغت میں کنایہ کا کیا مطلب ہے ؟

15. کیا آپ بتا سکتے ہیں کے داستا ن کی خصو صیات میں سب سے زیادہ اہمیت کس خاصیت کی ہوتی ہیں ؟

16. ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا ؟

17. انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے ؟

18. رجب علی بیگ سرور کس مشہور شاعر کے شاگرد تھے ؟

19. جب کوئی لفظ مجازی معنوں میں استعمال ہوا ان میں تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق ہو تو اسے کیا کہتے ہیں ؟

20. بتا یئے کی وہ علم جس میں ضائع لفظی و ضائع معنوی کا بیان ہوتا ہے کو کیا کہتے ہیں ؟


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Malik Tahir

Greetings, learners! I'm Tarry Malik, your guide to conquering the world of Exams prep and Online studies. Let's navigate the textbooks together, share study hacks, and make your educational journey a breeze.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button