Basic Urdu Grammar Test 2 Online

Basic Urdu Grammar Test 2

Total Questions: 20
Time Allowed: 10 Minutes
Total Marks: 20
How to Attempt Test: Please choose the right Option in MCQ-type question.
Test Helpful For: All Competitive and Entry Tests
Teaching and Education Department Tests (EST, SST, Headmaster)
FPSC, PPSC, KPPSC, SPSC & BPSC Exams
NTS, OTS, PTS, CTS, and Other Testing Agencies Exams
Lecturer Urdu & Subject Specialist Tests
Urdu Grammar, Vocabulary & Comprehension Practice
Students of Matric, Intermediate & Bachelor Levels

Basic Urdu Grammar Test 2 Practice Online

 0%

Page 1 of 1

1. جن حروف سے دکھ ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو انہیں کیا کہتے ہیں؟

2. ایسے حروف جن کے ذریعے کسی چیز کوگھٹا یا بڑھا کر بیان کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

3. استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

4. ایسے حروف کو کیا کہا جائے گا جو کسی بات کا مثبت جواب دیتے ہوئے استعمال کیے جاتے ہیں؟

5. استعارہ میں جس سے لفظ استعار لیا جاتا ہیاسے کیا کہا جاتاہے؟

6. تشبیہ دیتے وقت جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

7. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائیکہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

8. استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز ، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائیاسے کیا کہتے ہیں؟

9. ایسے حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو کلمات میان کسی چیز کی تخصیص کرتے ہیں؟

10. دو جملوں میں ربط کے استعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟

11. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، انہیں کیا کہتے ہیں؟

12. مستعارلہ اور مستعار منہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

13. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

14. کلام میں استعمال ہونے والے ایسے الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے جو تحسین کے لیے لائے جاتے ہیں؟

15. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں انہیں کیا کہتے ہیں؟

16. ایسے حروف جن سے روشنی کا اظہار ہو انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

17. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

18. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر مہلے جملت کا شک رفع کریں انہیں گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

19. ارکان استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

20. ایسا کلمہ جس میں نہ تو کسی کے کام ہونے یا کرنے کا ذکر پایا جائے اور نہ یہ کسی چیز کا نام ہو بلکہ اپنے تےءں اس کے اپنے معنی بھی نہیں ہوتے لیکن جب یہ کسی فعل یا اسم کے ساتھ مل جائے تو اس کے معنی واضح ہو جاتے ہیں، اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟


 

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Maan Ali

Hey there! I'm Maan Ali, your online test prep pal. Join me in the adventure of acing exams with ease. I'll share tricks, practice tests, and all you need to rock your studies. Let's make learning fun and success a sure thing!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button