کے پی کے نہم کلاس اُردو سبق نمبر 3 قومی اتفاق مختصر سوال جواب
KPK 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq Short Questions with answers are combined for all 9th class (Matric /ssc) Level students. Here You can prepare all Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short question in unique way and also attempt quiz related to this Lesson. Just Click on Short Question and below Answer automatically shown. After each question you can give like/dislike to tell other students how its useful for each.
Class/Subject: 9th Class Urdu
Lesson Name: Qoumi Ittefaq
Board: All KPK Boards
- Malakand Board 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short questions Answer
- Mardan Board 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short questions Answer
- Peshawar Board 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short questions Answer
- Swat Board 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short questions Answer
- Dera Ismail Khan Board 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short questions Answer
- Kohat Board 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short questions Answer
- Abbottabad Board 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short questions Answer
- Bannu Board 9th Class Urdu Lesson 3 Qoumi Ittefaq short questions Answer
Helpful For:
- All KPK Boards 9th Class Urdu Annual Examination
- Schools 9th Class Urdu December Test
- KPK 9th Class Urdu Test
- Entry Test questions related Urdu
کے پی کے نہم کلاس اُردو سبق نمبر 3 قومی اتفاق مختصر سوال جواب
کسی ایسی آیت یا حدیث کا ترجمہ لکھیں جس سے ثابت ہو کہ سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں؟
درگ ذیل آیت کریمہ سے ثابت ہوتا ہے کہ سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے، بے شک تمام مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ پس اپنے بھائیوں کے مابین مصالحت کرؤا اور اللہ سے ڈرتا کہ تم رحم کیا جائے۔
برادران یوسف لیا مراد ہے؟ وضا حت کریں۔
برادرا ن یوسف سے مراد یوسف ؑ کے وی بھائی ہیں جنھوں نے یوسف ؑ کو حسد جلن اور بغض کی بناء پر کنویں میں ڈال دیا تھا تاکہ وہ وہاں ختم ہو جائیں۔ اصل قصہ کچھ یوں تھا کہ حضرت یوسف ؑ نے
خواب میں دیکھا کہ سورج، چاند اور ستارے اسے سجدہ کر رہے ہیں۔ یوسف ؑ نے اپنے خواب کا ذکر اپنے والد یعقوب ؑ سے کیا جس نے اس خواب کی تعبیر یہ بتائی کہ یوسف ؑ کو اللہ تعالیٰ ایسی حکمرانی عطاء کریں گے کہ اس کے والدین اور اس کے بھائی اس کے آگے سجدہ کریں گے۔ اس خواب کی خبر حضرت یوسف ؑ کے بھائیوں کو کسی نہ کسی طرح ہو گئی لہذا انھیں یوسف ؑ سے حسد محسوس ہوئی اور انھوں نے حضرت یوسف ؑ کو ختم کرنے کا منصوبہ بنایا۔ وہ حضرت یوسف ؑ کو سیر کے بہانے جنگل لے گئے اور وہاں انہیں ایک خشک کنویں میں ڈال دیا مگر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حضرت یوسف ؑ وہاں محفوظ رہے۔ ایک قافلے والوں نے انھیں کنویں سے نکالا اور انھیں مصر لے گئے آخر بہت سے نشیب و فراز کے بعد حجرتر یوسف ؑ کو مصر کی بادشاہت مل گئی جب ایک طویل عرصے کے بعد حضرت یوسف ؑ کی اپنے والدین اور بھائیوں سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے مصر کے دستور کے مطابق حضرت یوسف ؑ کو سجدہ تعظیمی کیا اور اس طرح حضرت یوسف ؑ کے خواب کی تعمبیر حرف بہ حرف صحیح ثابت ہوئی۔
انسان کے کن امور کا تعلق خدا اور انسان کے درمیان ہے؟
انسان کا دل، اس کا اعتقاد اور اس کے مذہب کا معاملہ اور اس کے درمیان ہے۔ اس کے عقائد کی جو کچھ بھلائی یا برائی ہو، اس کا کوئی دوست، رشتہ دار، بھائی، بیٹا، کوئی حصہ دار نہیں ہے۔ اس کا معاملہ مکمل طور پر اس کے اور خدا کے مابین ہے۔ اللہ تعالیٰ اس شخص سے اس کے اعتقاد کے مطابق معاملہ کرے گا۔ اس لیے دوسرے لوگوں کو بھی اس معاملے میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔
انسان کے کن امور کا تعلق اپنے جیسے انسانوں سے ہے؟
انسان کے جن امور کا تعلق اپنے تعلق اپنے جیسے انسانوں سے ہے۔ وہ آپس کی محبت، باہمی دوستی، ایک دوسرے کی اعانت، ایک دوسرے کی ہمدردی ہے اور اس کے مجموعے کا نام قومی ہمدردی ہے۔ یہی ایک طریقہ ہے جس پر عمل کرکے نہ صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کی جاسکتی ہے بلکہ اس کی وجہ سے قومی اتفاق و اتحاد کو بھی قائم رکھا جا سکتا ہے اور یہی چیز قوموں کی ترقی کی بنیادی ہے۔
ہمارے کاموں میں برکت کیوں باقی نہیں رہی؟
ہمارے کاموں میں برکت اس لیے باقی نہیں رہی کہ ہم قومی اتفاق کو بھول گئے۔ ہر شخص کو ذاتی فائدہ عزیز ہے۔ کسی کو قومی بھلائی یا قومی مفاد کا خیال تک نہیں آتا اگر کوئی کرتا بھی ہے تو اس کو پہلے اپنی ذاتی غرض مدنظر ہوتی ہے اور قومی بھلائی کی آڑ میں اس کی پردہ پو شی کرنا چاہتا ہے۔ نتیجتا اس کا اثر ہمارے اعمال پر پڑتا اور ہمارے کاموں سے برکت رخصت ہو جاتی ہے۔