کے پی کے گیارہویں کلاس اردو نظم نمبر 8 نصیحت اخلاقی مختصر سوال جواب
KPK 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi Short Questions with answers are combined for all 11th class(Intermediate/hssc) Level students.Here You can prepare all Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short question in unique way and also attempt quiz related to this Nazm. Just Click on Short Question and below Answer automatically shown. After each question you can give like/dislike to tell other students how its useful for each.
Class/Subject: 11th Class Urdu
Nazm Name: Naseehat e Ikhlaaqi
Board: All KPK Boards
- Malakand Board 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short questions Answer
- Mardan Board 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short questions Answer
- Peshawar Board 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short questions Answer
- Swat Board 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short questions Answer
- Dera Ismail Khan Board 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short questions Answer
- Kohat Board 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short questions Answer
- Abbottabad Board 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short questions Answer
- Bannu Board 11th Class Urdu Nazm 8 Naseehat e Ikhlaaqi short questions Answer
Helpful For:
- All KPK Boards 11th Class Urdu Annual Examination
- Schools 11th Class Urdu December Test
- KPK 11th Class Urdu Test
- Entry Test questions related Urdu
کے پی کے گیارہویں کلاس اردو نظم نمبر 8 نصیحت اخلاقی مختصر سوال جواب
اس نظم میں اکبر الہٰ آباد دی ہونہار بیٹے کی کیا خصوصیات بتائی ہیں؟
اس نظم میں اکبر الہٰ آباد ی نے ہو نہار بیٹے کی مندرجہ خصوصیات بتائی ہیں:
وہ نیکی کی طرف مائل ہو اور برائی سے دور رہنے والا ہو۔ بزرگوں کی نصیحت کو دل لگا کر سنتا اور ان سے مخاطب ہوتے وقت ان کا احترام ملحوظ خاطر رکھے۔ اس میں مکرو فریب نی ہو اور سچائی اور محبت سے بھرا ہوا ہو۔ والدین کا ہم خیال، ہمدرد مددگار اور سمجھدار ہو۔ باپ کا کام میں بہتری سمجھے وہ اس پر متفق ہو، صبر کرنے والا، عقلمند اور غیور ہو۔ اسے خاندان کی عزت اور وقار کا ضیال ہو، نیکوں کا دوست اور بروں سے کنارہ کش ہو۔ اسے علم و ہنر کے کسی یہ کسی شعبے میں کمال حاصل کرنے کا شوق ہو۔
شعر کی تشریح کریں۔
سنتا ہے دل لگا کے بزرگوں کے پند کو وقت کلام لب پہ جناب و حضور ہے
ظاہر ہے عمر رسید لوگوں کے زندگی بھر کے تجربات ہوتے ہیں۔ انہوں نے زمانے کے نشیب و دراز دیکھے ہیں۔ اچھے بچے وہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے زمانے کے نشیب و فراز دیکھے ہیں۔ اچھے بچے وہی ہوتے ہیں جو بزرگوں کے ان تجرباے سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ بزرگ بھی بچوں کو اسی لیے سمجھاتے ہیں کہ انہیں تلخ تجربوں میں سے نہ گزرنا پڑے۔
اس نظم کا مرکزی خیال حریر کریں۔
اس نظم کا مرکزی خیال یہ ہے کہ بیٹا خدا کی محبت بڑی نعمت ہے۔ البتہ شرط یہ ہے کہ ہونہار، نیک چلن، بزرگوں کا احترام کرنے والا، عقلمند غیور، صابر، حضرت ﷺ کا علم و ہنر کا شوقین اور کسب کمال کے حصول کا خواہشمند ہو۔ اگر اس میں یہ خصوصیات نہ پائی جائیں کہ ایسے بیٹے کا ہونا کوئی خوشی یا خوش قسمتی کی بات نہیں۔
طنز و مزاح کی تعریف کریں اور دونوں کا فرق بیان کریں۔
طنز: طنز کا اطلاق ہرایسی ادبی تخلیق پر ہوتا ہے، خواہ وہ نثر یا نظم، جو مواقع، افراد یا خیالات کی تضحیک کرے۔ اس کا مقصد استہزا، تمسخر، بذلہ سنجی، مضحک، نفل یا لطیف طرافت کے ذریعے آداب و اخلاق کی اصلاح ہوتا ہے۔ طنز کا ہدف برایا قابل نفتر ہونے کی بجائے ہمیشہ مضحک ہوتا ہے۔
مزاح: نثر یا نظم میں دوسروں کا مذاق اڑانا۔ اس کا مصد کسی اخلاص، جسمانی یا کسی بھی قسم کے عیب یا کمزوری کو تلاش کر کے مذاق اڑانا ہے۔
دونوں میں فرق: طنز کا مقصر اصلاح ہوتا ہے اور مزاح کا مقصد شخص، چیز یا واقعہ وغیرہ کی ہنسی اڑانا اور تذلیل کرنا ہوتا ہے۔