کے پی کے گیارہویں کلاس اردو مکتوب نمبر 2 علامہ اقبال مختصر سوال جواب
KPK 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal Short Questions with answers are combined for all 11th class(Intermediate/hssc) Level students.Here You can prepare all Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short question in unique way and also attempt quiz related to this Maktub. Just Click on Short Question and below Answer automatically shown. After each question you can give like/dislike to tell other students how its useful for each.
Class/Subject: 11th Class Urdu
Maktub Name: Allama Iqbal
Board: All KPK Boards
- Malakand Board 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short questions Answer
- Mardan Board 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short questions Answer
- Peshawar Board 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short questions Answer
- Swat Board 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short questions Answer
- Dera Ismail Khan Board 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short questions Answer
- Kohat Board 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short questions Answer
- Abbottabad Board 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short questions Answer
- Bannu Board 11th Class Urdu Maktub 2 Allama Iqbal short questions Answer
Helpful For:
- All KPK Boards 11th Class Urdu Annual Examination
- Schools 11th Class Urdu December Test
- KPK 11th Class Urdu Test
- Entry Test questions related Urdu
کے پی کے گیارہویں کلاس اردو مکتوب نمبر 2 علامہ اقبال مختصر سوال جواب
اقبال نے کھانے پینے کے معاملے میں حضور ﷺ کی کیا سنت بیان کی ہے؟
ج۔ اقبال نے کھانے پینے کے معاملے میں حضورﷺ کی یہ سنت بیان کی ہے کہ آپ ﷺ کبھی بھی پیٹ بھر کع کھانا نہیں کھاتے تھے۔ چناچہ آپ ﷺ کھانے پینے کی چیزوں میں بہت احتیات سے کام لیتے تھے۔ آپ ﷺ کا یہ طریقہ صحت اور عبادت کے سلسلے میں بہت ممدو معاون تھا۔
اقبال انجمن کے مستقر کے لیے لاہور کے انتخاب پر کیوں زورودیتے ہیں؟
ج۔ علامہ اقبال انجمن کے مستقر کے لیے لاہور کے انتحاب پر مندرجہ ذیل وجوہ کی بنا پر زور دیتے تھے۔
۱۔ مسلمانوں کو اپنے تحفط کے لیے جو لڑائیاں آیندہ لڑنا پڑیں گی، ان کا میدان پنجاب ہو گا۔ پنجابیوں کو اس میں بڑی وقتیں پیش آئیں گی کیو نکہ اسلامی زمانے میں یہاں کے مسلمانوں کی مناسب تربیت نہیں کی گئی، ، مگر اس کا کیا مگر اس کا اعلان کا کیا علاج کہ آئندہ رزم گا یہی سر زمین معلوم ہوتی ہے۔
۲۔ ایک پبلشنگ ہاؤس قائم کرنے کی کامیابی بھی لا ہور ہی میں ہو سکتی ہے کیوں کہ یہ ایک بڑا پبلشنگ سنٹر ہے اور بہت سا طباعت کا کام مسلمانوں کے ہاتھ میں ہے۔
۳۔ یہاں کے لوگوں میں اثر قبول کرنے کا مادہ زیادہ ہے۔ سادہ دل صحرا ئیوں کی طرح ان کی طرح ان میں ہر طرح کی باتیں سننے اور ان سے متاثر ہو کر ان پر عمل کرنے کی صلا حیت اور مقامات سے بڑھ کر ہے۔ ایک معمول کلسے کے لیے آٹھ دس ہزار مسلمانوں کا جمع ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ بلکہ بیس بیس ہزار کا مجمع بھی غیر معمول نہیں۔
روحانیت کی کمی سے معاشرے پر کیا اثراے مرتب ہوتے ہیں؟
ج۔ روحانیت کی کمی سے معاشرے پر یہ اثرات مرتب ہوتے ہیں کہ معاشرے میں اخلاص، محبت و مروت اور یک جہتی نہیں رہتی۔ آدمی، آدمی کا خون پینے والا اور قوم، قوم کی دشمن بن جاتی ہے۔ انسان میں انسابیت نہیں رہتی، حیوانیت آجاتی ہے۔ مال و دولت کی ہوس نقطہ عروج پر پہنچ جاتی ہے اور اعلیٰ اخلاق قدر یں مٹ جاتی ہیں۔