کے پی کے گیارہویں کلاس اردو سبق نمبر3 نظریۂ پاکستان مختصر سوال جواب

KPK 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan Short Questions with answers are combined for all 11th class(Intermediate/hssc) Level students.Here You can prepare all Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short question in unique way and also attempt quiz related to this chapter. Just Click on Short Question and below Answer automatically shown. After each question you can give like/dislike to tell other students how its useful for each.

Class/Subject: 11th Class Urdu

Chapter Name: Nazria e Pakistan

Board: All KPK  Boards

  • Malakand Board 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short questions Answer
  • Mardan Board 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short questions Answer
  • Peshawar Board 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short questions Answer
  • Swat Board 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short questions Answer
  • Dera Ismail Khan Board 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short questions Answer
  • Kohat Board 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short questions Answer
  • Abbottabad  Board 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short questions Answer
  • Bannu Board 11th Class Urdu Chapter 3 Nazria e Pakistan short questions Answer

Helpful For:

  • All KPK Boards 11th Class  Urdu Annual Examination
  • Schools 11th Class Urdu December Test
  • KPK 11th Class Urdu Test
  • Entry Test questions related Urdu

کے پی کے گیارہویں کلاس اردو سبق نمبر3 نظریۂ پاکستان مختصر سوال جواب

بادشاہ اکبر کی بے جا رواداری سے کیا نقصان ہوا؟

جواب۔ شہنشاہ اکبر کی بے جا جارواداری سے ہندوستان کی سیاست میں ہندوؤں کی عمل دخل بہت بڑھ گیا اور ملک میں کا فرانہ طویقے رائج ہوگئے۔

حضرت مجدد الف ثانی نے اسلام کی کیا خدمات انجام دیں؟

جواب: حضرت مدد الف ثانی نے اکبر کی بے دینی کے خلاف آواز اٹھائی۔ اسلامی قدرں کو نئے سرے سے فروغ دیا اور معاشرے سے ہندووانہ رسم و رواج ختم کرائے۔ اس سلسلے میں اس نے قید و بند کی سختیاں بھی برداشت کیں۔

حیدر علی اور سلطان ٹیپو انگریزوں کے خلاف جنگ میں کیوں ناکام ہوئے؟

جواب: حیدر علی اور سلطان ٹیپو نے ہندوؤ ں اور انگریزوں دونوں کا مقابلہ کیا اور متعدد جنگیں لڑیں لیکن اپنے لوگوں نے غداری کی اور انگریزوں سے مل گئے۔ جس کی وجہ سے وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ان غدارون وطن میں میر صادق کا نام سر فہرست ہے۔

کانگریس کا قیام کب عمل میں آیا اور اس کے بنیادی مقاصد کیا تھے؟

جواب: کانگریس کا قیام ۵۸۸۱ ء میں عمل میں آیا۔ اس کے بنیادی مقاصد میں یہ باتیں شامل تھیں کہ ہندوستان کے تمام قوموں کو ان کے حقوق دلوائیں گے اور اس کے لئے بھرپور کوشش کی جائے گی لیکن بعد میں پتہ چلا کی یہ جماعت صرف ہندوؤ ں کے لئے بنائی گئی تھی۔

شدھی اور سنگھٹن جیسی انتھا پسند تحریکیں چلانے کا مقصر کیا تھا؟

جواب: شدھی کا مقصد مسلمانوں کو ڈرادھمکا کر اور لالچ دیکر ہندو بنانا تھا جبکہ سنگھٹن تحریک تحریک اس لئے شروع کی گئی تاکی جو مسلمان اپنے مذہب کو تبدیل کرن اور ہندو بننے کے لئے تیار نہ ہوں اْنھیں مار کر ختم کر دیا جائے۔

نظریۂ پاکستان سے کیا مراد ہے؟

جواب: نظریۂ پاکستان سے مراد دوقومی نظریہ ہے۔ مطلب کہ یہ ہندوستان مین دو قومیں رہتیں ہیں۔ ہندو اور مسلمان، جن کی تہذیب و تمدن، رسموں رواج اور دینی معاملات میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہندوؤ ں اور مسلمانوں کے ملک بھی علہدہ اور جدا ہوں تاکہ وہ آزادی کے ساتھ اپنے رسموں رواج اور مذہب پر عمل کر سکیں۔

نظریہ پاکستان کے مقاصد کے اصول کے لئے آپ کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟

جواب: نظریہ پاکستان کا مقصد ہندوستان میں مسلمانوں کے لئے ایک علہدہ ملکیت کا قیام اور اسلامک اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا تھا۔ ان جبکہ یہ ملک بن گیا ہے اس لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ غیروں کے قوانین سے چھٹکارحاصل کر کے اسلامی نظام کا نفاظ کیا جاہے۔اس مقصد کے لئے ہم ان جماعتوں کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔ جو نفاذ اسلام کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لئے رائے عامہ کو ہموار کر سکتے ہیں۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button