نہم کلاس اردو آرام و سکون سبق نمبر 7 مختصرسوال و جواب پنجاب بورڈ

9th Class Urdu Aram o Sukoon lesson no 7 Short Question Answers Punjab Board

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 9th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer

Gujranwala Board 9th classes short questions Answer

Multan Board 9th classes short questions Answer

Sargodha Board 9th classes short questions Answer

Faisalabad Board 9th classes short questions Answer

Sahiwal Board 9th classes short questions Answer

DG Khan Board 9th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائے تو اس سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟

اگر روزانہ تھوڑا وقت آرام وسکون کے لیے نہ نکالاجائے تو انسان بیمار ہوجاتا ہے اور کام کاج کے قابل نہیں رہتا۔

بیماری کے باوجود میاں دفتر جانے کے لیے کیوں تیار ہو جاتا ہے؟

ڈاکٹر میاں کو بیماری سے نجات کے لیے آرام کا مشورہ دیا تھا گھر کے شور غل کی وجہ سے میاں کو آرام میسر نہیں آیا اس لیے وہ بیماری کے باجودہ دفتر جانے کے لیے تیار ہو جا تا ہے۔

اس ڈرامے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

اس ڈرامے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ شور و غل سے اجتناب کر نا چاہیے تاکہ آرام و سکون کے لیے پر سکون ماحول میسر ہو۔

بہت زیادہ شور وغل بھی ماحولیاتی آلو دگی کا سبب بنتا ہے۔شور کی اس آلودگی سے صحت پر کیا اثر پڑرہا ہے؟

شور کی آلودگی سے انسان اعصابی تناؤ کا شکار ہو جاتا ہے اور قوت ِ سماعت بر ی طرح متاثر ہو تی ہے۔دل اور بلڈ پر یشر کی بیماریاں بھی شور کی آلودگی سے جنم لیتی ہیں۔

صحت مند رہنے کے لیے کیا باتیں ضروری ہیں؟

صحت مند رہنے کے لیے ا چھی خوراک کے ساتھ آرام و سکون کی بھی نہایت ضروری ہے۔آرام کرنے سے انسان کے اعصاب سکون محسوس کرتے ہیں۔اگر ہر روز تھوڑا تھوڑا وقت آرام کے لیے نہ نکلا جائے تو انسان بیمار پڑ جاتا ہے اور اسے پھر کا فی دنوں تک بسر کا ہو جانا پڑتا ہے۔

ہمسائے کی کون سی حرکت سی میاں کے آرام میں خلل پڑ رہاتھا؟

ہمسایہ اپنا ہار میونیم بجا کر گانا شروع کر دیتا ہے جس کی آواز سے میاں کے آرام میں خلل پڑتا ہے۔

اشفاق صاحب کو کیا بیماری تھی؟

اشفاق صاحب کو کوئی بیماری نہیں تھی بس زیادہ کام کر نے کی وجہ سے تھکن اور حرارت ہو گئی تھی۔

ڈاکٹر کے خیال کے مطابق میاں کو کس دوا کی ضرورت تھی؟

ڈاکٹر کے خیال کے مطابق میاں کو دوا سے زیادہ آراام و سکون کی ضرورت تھی۔ ڈاکٹر کا کہنا تھاکہ اگر میاں صاحب اپنے کاروبار کی پر یشانیاں اور الجھنیں بھلا کر ایک ہی دن آرام اورسکون سے گزارالیں تو ان کی طبعیت بحال ہو جائے گی۔

ڈاکٹر نے میاں صاحب کو کیا تاکید کی؟

ڈاکٹرصاحب نے میاں صاحب کو اچھی تاکید کی کہ وہ دن بھر آرام اور سکون سے لیٹے رہیں۔

جب بیوی نے پوچھا کہ میاں صاحب کو دوا کس وقت دینی ہے تو ڈاکٹرصاحب نے کیا جواب دیا؟

ڈاکٹرصاحب بولے”دوا کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔آپ ان کے آرام اور سکون کا خیال رکھیں۔انھیں جو غذا دینی ہے میں وہ لکھ چکا ہوں۔”

ڈاکٹرصاحب نے یہ کیوں کہا کہ مریض کے کمر میں شور وغل نہیں ہو نا چاہیے؟

جب ڈاکٹرصاحب میاں صاحب کو دیکھ کر جانے لگے تو بیوی نے اونچی آواز میں پکار کر اپنے ملازم سے کہا کہ ڈاکٹرصاحب کا بیگ کار میں پہنچا آؤ۔بیگم کی اونچی آواز سن کر ہی ڈاکٹرصاحب نے کہا کہ مریض کے کمرمیں شور غل نہیں ہو نا چا ہیے۔

بیوی نے بلانے کے لیے شوہر کے پاس کیا چیز رکھی؟

بیوی نے کہا کہ میں آپ کے پاس گھنٹی رکھے جاتی ہوں۔جب کسی کو بلانا ہو تو گھنٹی بجا دیجیے گا۔

روزانہ آرام و سکون نہ کیا جائے تو اس سے کیا نتیجہ نکلتا ہے؟

جواب: اگر روزانہ تھوڑا وقت آرام و سکون کے لیے نہ نکالا جائے تو انسان بیمار ہو جاتا ہے اور کام کوج کے قابل نہیں رہتا۔

بیماری کے باوجود میاں دفتر جانے کے لیے کیوں تیار ہو جاتا ہے؟

جواب: ڈاکٹر میاں کو بیمار ی سے نجات کے لیے آرام کا مشورہ دیا تھا گھر کے شور غل کی وجہ سے میاں کو آرام میسر نہیں آیا اس لیے وہ بیماری کے باوجود دفتر جانے کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔

اس ڈرامے سے ہمیں کیا سق ملتا ہے؟

جواب: اس ڈارمے سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ شورغل سے اجتناب کرنا چاہیے تاکہ آرام و سکون کے لیے پر سکون ماحول میسر ہو۔

بہت زیادہ شور غل بھی ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ شور کی اس آلودگی سے صحت پر کیا اثر پڑرہا ہے؟

جواب: شور کی آلودگی سے انسان اعصابی تناؤ کا شکار ہو جاتا ہے اور قوت سمات بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ دل اور بلڈ پریشر کی بیماریاں ن بھی شور کی آلودگی سے جنم لیتی ہیں۔

صحت مند رہنے کے لیے کیا باتیں ضروری ہیں؟

جواب: صحت مند رہنے کے لیے اچھی خوراک کے ساتھ ساتھ آرام و سکون بھی نہایت ضروری ہے۔ آرام کرنے سے انسان کے اعصاب سکون محسوس کرتے ہیں۔ اگر ہر روز تھوڑا تھوڑا وقت آرام کے لیے نہ نکالا جائے تو انسان بیمار پڑ جاتا ہے اور اسے پھر کافی دنوں تک بستر کا ہو جانا پڑتا ہے۔

ہمسائے کی کون سی حرکت سے میاں کے آرام میں خلل پڑ رہا تھا؟

جواب: ہمسایہ اپنا ہارمونیم بجاکر گانا شروع کر دیتا ہے جس کی آواز سے میاں کے آرام میں خلل پڑتا ہے۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button