نہم کلاس اردو مرزا غالب کےعادات و خصاُٰل سبق نمبر 2 مختصرسوال و جواب پنجاب بورڈ

9th Class Urdu Mirza Ghalib ki Aurat aur Khasail lesson No 1 Short Question Answers Punjab board

We are providing all Students from 5th class to master level all exams preparation in free of cost. Now we have another milestone achieved, providing all School level students to the point and exam oriented preparation question answers for all science and arts students.

After Online tests for all subjects now it’s time to prepare the next level for Punjab board students to prepare their short question section here. We have a complete collection of all classes subject wise and chapter wise thousands questions with the right answer for easy understanding.

Here we are providing complete chapter wise Urdu questions and Answers for the 9th class students. All the visitors can prepare for their 9th class examination by attempting below given question answers.

In this List we have included all Punjab boards and both Arts and Science students. These Boards students can prepare their exam easily with these short question answer section

Lahore Board 9th classes short questions Answer

Rawalpindi Board 9th classes short questions Answer

Gujranwala Board 9th classes short questions Answer

Multan Board 9th classes short questions Answer

Sargodha Board 9th classes short questions Answer

Faisalabad Board 9th classes short questions Answer

Sahiwal Board 9th classes short questions Answer

DG Khan Board 9th classes short questions Answer

Bahwalpur Board 9th classes short questions Answer

All above mention Punjab Boards students prepare their annual and classes test from these online test and Short question answer series. In coming days we have many other plans to provide all kinds of other preparation on our Gotest website.

How to Prepare Punjab Board Classes Short Question Answer at Gotest

  • Just Open the desired Class and subject which you want to prepare.
  • You have Green bars which are Questions of that subject Chapter. Just click on Bar, it slides down and you can get the right answer to those questions.
  • You can also Rate those question Answers with Helpful or not to make it more accurate. We will review all answers very carefully and also update time to time.

Now you can start your preparation here below

مرزا غالب کیسے اخلاق کے ما لک تھے؟
مرزا غالب کے اخلاق نہا یت وسیع تھے۔وہ ہر شخص سے کشادہ پیشانی سے ملتے تھے جو شخص ایک دفعہ ان سے ملتا اسے ہمشہ ملنے کا اشتیاق رہتا تھا۔

دوستوں کو دیکھ کر غالب کی کیا حالت ہو تی تھی؟
دوستوں کو دیکھ کر غالب باغ باغ ہو جا تے تھے اور ان کی خوشی سے خوش اور غم سے غمگین ہو جا تے تھے۔
مرزا غالب کو کہا کہا سے خط آتے تھے؟
مرزا غالب کے دوست ملک کے کونے کانے میں یعنی تما م ہندوستان میں بے شمار تھے اس لیے انھیں ہر طرف سے خط آتے تھے۔
اکثر لوگ غالب کو کس طر ح خط بھیجتے تھے؟
لوگ غالب کو اکثربیرنگ خط بھیجتے تھے مگر ان کو نا گور نہ گزرتا تھا۔
سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟
سائل ان کے دروازے سے خالی ہاتھ بہت کم جا تا تھا۔ان کے مکانوں کے آ گے اندھے،لنگڑے،لولے اور اپاہج مرد،عورت پڑے رہتے تھے۔وہ سائلوں کی مدد اپنی بساط سے زیادہ کرتے تھے۔
دوستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟
مرزا اپنے دوستوں کے ساتھ نہایت شریفانہ سلوک کرتے تھے اور ضرورت کے موقع پر ان کی مدد بھی کرتے تھے۔
مرزا غالب کے مزاج کی خاص خوبی کیا تھی؟
مرزا غالب کے مزاج کی خاص خوبی ان کی ظرافت تھی۔اس لیے انھیں حیوانِ ظرافت بھی کہا جا تا ہے۔
مرزا غالب کو کون سا پھل پسند تھا؟
مرزاغالب کو عام بہت پسند تھے۔
یہ مضمون مرزا غالب کے عادات و خصائل, کس کتاب سے لیا گیا ہے؟
یہ مضمون مولانا حالیؔکی کتاب”یادگارغالب”سے لیا گیا ہے۔
سبق مرزا غالب کے عادات وخصائل,کے مصنف کون ہیں۔
اس مضمون کے مصنف مولانا الطاف حسین حالیؔ ہیں۔
مرزا غالب اپنے دوستوں کو جو خط لکھتے،اُن سے کس بات کا اظہار ہوتا تھا؟
مرزا غالب اپنے دوستوں کو جو خط لکھتے ان کے ایک ایک حرف سے مہرومحبت،یگانگت اور خوری کا اظہار ہو تا تھا۔بیماریاور تکلیف کی حالت میں بھی وہ خطوں کا جواب دینے سے باز نہ آتے تھے۔
مرزاغالب کس بات سے کبھی تنگ دل نہ ہو تے تھے؟
مرزاغالب اپنے دوستوں کی فرمائش سے کبھی تنگ دل نہ ہوتے تھے۔
بیرنگ خط دیکھ کر مرزا غالب کس طرح کا رویہ رکھتے تھے؟
مرزاغالب کے اکثردوست انھیں بیرنگ خط بھیج دیتے تھے مگرمرزاغالب نے کبھی اس بات کا برُا نہیں ما نا تھاالبتہ اس کی بجائے اگر کوئی شخص لفافے میں ڈاک کا ٹکٹ رکھ کربھیج دیتا تو سخت شکایت کرتے۔
مرزا غالب کو حیوانِ نا طق کی بجائے حیوانِ ظرافت کیوں کہنا چھاہیے؟
مرزا غالب کی طبعیت میں ظرافت اس قدر زیادہ تھی کہ مصنف کے بیان کے مطابق اگر مرزاغالب کو حیوانِ ناطق کی بجائے حیوانِ ظرافت کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔
ایں خانہ ہمہ آفتاب خانہ است
اس کا مطلب ہے کہ یہ گھر تو سارے کا سارا سورج ہے۔
مرزا غالب کی رائے میں آم میں کیا خوبیاں ہونی چاہیے؟
آم مرزا غالب کوبہت پسند تھے۔مرزا غالب کے خیال کے مطابق آم میں کم از کم دو خوبیاں ہونی چاہئیں۔ایک آم میٹھا ہو اور دوسرا یہ کہ بہت زیا دہ مقدار میں ہو۔
مرزا غالب نے د وستوں جو خط لکھے ان سے کیا چیز ٹپکتی ہے؟
مرزا غالب نے اپنے د وستوں جو خط لکھے ان کے ایک ایک حرف سے مہر ومحبت،غم خواری اور یگانگت ٹپکتی ہے۔
خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق کس معزز خاندان سے تھا؟
خواجہ الطاف حسین حالی کا تعلق،حضرت ایوب انصاری ؓ کے معزز خاندان سے تھا۔ یہ خاندان مدینہ میں آپﷺ کا میز بان تھا۔

مرزا غالب کیسے انسان تھے؟

مرزا غالب کے اخلاق نہایت وسیع تھے۔ وہ ہر شخص سے جو ان سے ملنے جاتا تھا۔ وہ نہایت کشادہ پیشانی سے ملتے تھے۔ جو شخص ایک دفعہ ملتا، اسے ہمیشہ ملنے کا اشتیاق رہتاتھا۔

دوستوں کو دیکھ کر مرزا غالب کی حالت کیا ہوتی تھی؟

مرزا غالب سوستوں کو دیکھ کر باغ باغ ہو جاتے تھے۔ مرزا دوستوں کی خوشی میں خوش اور غم میں غمگین ہوتے تھے۔

مرزا غالب کو کہا ں کہاں سے خط آتے تھے؟

مرزا غالب کو دلی سے بلکہ پورے ہندوستان سے خط آتے تھے۔ کیونکہ پورے ہندوستان میں ان کے ہر مذہب او ر ہر ملت کے بے شمار دوست موجو د تھے۔

اکثر لوگ مرزا غالب کو کس طرح کے خط بھیجتے تھے؟

مرز ا کو اکثر لو گ بیرنگ خط بھیجتے تھے مگر ان کو کبھی ناگوار نہ گزرتا تھا۔

سائلوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیسا تھا؟

سائل ان کے دروازے سے خالی ہاتھ بہت کم جاتا تھا۔ ان کے مکان کے آگے اندھے، لنگڑے، اور اپاہج مرد و عورت پڑے رہتے تھے۔ وہ سائلوں کی مدد اپنی بساط سے زیادہ کرتے تھے۔

دوستوں کے ساتھ مرزا غالب کا سلوک کیساتھا؟

مرزا اپنے دوستوں کے ساتھ نہایت شریفانہ سلوک کرتے تھے اور ضرورت کے موقع پر ان کی مدد بھی کرتے تھے۔

مرزا غالب کے مزاج کی خاص خوبی کیا تھی؟

مرزا کے مزاج کی خاص خوبی ان کی ظرافت تھی۔ اس لیے انہیں حیوان ظریف بھی کہا جاتا ہے۔

مرزا غالب کو کون سا پھل پسند تھا؟

مرزا غالب کو آم بہت پسند تھا۔

یہ مضمون مرزا غالب عادات و خصائص کس کتاب سے لیا گیا ہے؟

یہ مضمون مولانا حالی کی کتاب “یاد گارغالب ” سے لیا گیا ہے۔

سبق ''مرزا غالب کے عادات و خصائل'' کے مصنف کون ہیں؟

اس مضمون کے مصنف مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔

You Can Learn and Gain more Knowledge through our Online Quiz and Testing system Just Search your desired Preparation subject at Gotest.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button